05/06/2026
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
"جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کی، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن ہو جاتا ہے۔"
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون عطا کرے اور ہماری زندگیوں کو خیر، برکت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین۔
𝐆𝐥𝐨𝐛𝐚𝐥 𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥 𝐍𝐞𝐬𝐭 کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی جمعۃ المبارک۔
علم، مہارت اور کامیابی کی جانب ایک مضبوط قدم۔
📍 Location: 92-A Satellite Town, Beside Forte College, Sargodha
📞 Contact: 0328 9690010 | 0328 - 2200111