04/02/2024
کسی بھی انسان کو تین چیزوں کی تلاش /طلب سب سے زیادہ ہوتی ہے۔
شہرت
دولت
عزت
کوئی بھی شخص دولت کو لگا کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ لہذا شہرت پہلی وہ خواہش ہوتی ہے جو انسان تلاش کرتا ہے۔ اگر پاکستان کی بات کریں اور تمام پاکستانیوں کو شہرت کی لائن میں کھڑا کردیں تو پہلے نمبر پر سب سے مشہور آدمی بیشک عمران خان ہی ہوگا
لہذا دوسرے نمبر پر دولت آتی ہے۔ جو بندہ اپنے مرنے کے بعد اپنی دولت کو پاکستان کے واحد خیراتی ادارے شوکت خانم کے نام کرگیا ہو اس نے دولت کا کیا کرنا اور دولت کی خواہش کیوں رکھنی ہے؟
اس کے سابق سسر دنیا کے پانچویں امیر ترین آدمی تھے اس نے ان سے طلاق کے بدلے ملنے والی رقم بھی لینے سے انکار کردیا تھا۔
اور اگر عزت کی بات کریں تو شائد ہی کوئی پاکستان عزت کے معاملے میں اس وقت عمران خان سے آگے ہو جو اللہ نے اسے امت مسلمہ میں عطا کی ہے۔
اس کا قصور یہ ہے کہ وہ خودمختار پاکستان کی بات کرتا ہے وہ کہتا ہے اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکنا۔
جبکہ دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو اپنے آپ کا اعلی سے اعلی غلام بنا کر پیش کرتے ہیں۔ Baggers are not choicers لہذا میر ے پاکستانیوں اس بار ووٹ صرف غیرت مند لیڈر عمران خان کو دینا ہے۔
اس بار ووٹ پاکستان کو دینا ہے۔ غلامئ نامنظور اور خودمختار پاکستان ہی سب کے لیے خیر ہے۔