Adnan khan offical

22/07/2025
Assalm O Alikum Assignment Of All Subject QuizHand Written Assignment Available HerBook Your Order NowCome inbox03022301...
22/07/2025

Assalm O Alikum
Assignment Of All Subject
Quiz
Hand Written Assignment

Available Her
Book Your Order Now
Come inbox
03022301366

First lecture of 4901 has been uploaded
02/07/2024

First lecture of 4901 has been uploaded

15/05/2024

خوشخبری
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے سمسٹر بہار 2024 کے جاری طلبہ کے داخلوں میں چوتھی بار پھر سے لیٹ فیس کے ساتھ 31 مئی تک توسیع کر دی ہے جن طلبہ نے چالان 15 مئی سے پہلے جنریٹ کیا ہوا ہے ان کے لیے فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 16 مئی ہے اور جو طلبہ آج سے چالان جنریٹ کریں گے تو ان کی آخری تاریخ 31 مئی تک ہے ۔

06/05/2024

نیند اپنی بھولا کر سلایا ہم کو
آنسو اپنے گرا کر ہنسایا ہم کو
درد کبھی نہ دینا ان ہستیوں کو
الّٰلہ نے ماں باپ بنایا جن کو

21/04/2024

❤‍🩹
*صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتے* *نمازیں چھوڑنے سےجھوٹ بولنے سے* *قرآن کو نہ پڑھنے سےخیانت کرنے سے* *یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے* *ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے* *اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری ہے اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے* *کوشش کیا کریں کہ رب العزت کا ذکر اٹھتے بیٹھتے کریں تاکہ دل کا سکون گم نہ هو

21/04/2024

*دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی کر رہے ہیں___؟؟*
*جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں___؟؟*

● *ہماری ڈگریاں*....کیا یہ ہمیں منکر نکیر سے بچائیں گی___؟؟

● *ہمارا مال*.....جو دنیا میں پیچھے رہ جائے گا___؟؟

● *ہماری جوانی*.....جو مٹی کی نظر ہو جائے گی___؟؟

● *ہماری اولادیں اور ماں باپ*.....جو روز محشر ہم سے دور بھاگ رہے ہوں گے___؟؟

سوچئے_!!!
آخر ایسی کون سی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے *رب کی نافرمانی* پر مجبور ہیں۔۔۔۔؟؟

*دل کی خواہشات____نفس کی لذّات....؟؟*
کیا *جنت* اتنی ارزاں ہے کہ چند منٹوں کی لذات کے عوض اسے بیچ دیا جائے___؟؟
ہم کیوں غفلت میں پڑے ہیں جبکہ *ہمارا رب پکار* رہا ہے...!!

*"اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب کریم سے دھوکے میں ڈال رکھاہے۔"*

یہ نیا چینل ہے اب 4900 کے پرانے لیکچر اور نئے لیکچر بھی اپ کو اسی چینل پر ملیں گے
19/01/2024

یہ نیا چینل ہے اب 4900 کے پرانے لیکچر اور نئے لیکچر بھی اپ کو اسی چینل پر ملیں گے

29/12/2023

*👈 کوئز حل کروانے کے لیے یہ معلومات سینڈ کریں۔*
*اچھے نمبروں کی ضمانت ہو گی*
*LMS ka*
*👉 Username:*
*👉 Password:*
*👉 Course Codes:*
*👉 Quiz Time:*
03022301366

10/12/2023

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan khan offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share