11/04/2026
𝐀𝐝𝐯𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐈𝐓 𝐂𝐚𝐫𝐞𝐞𝐫 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐂𝐞𝐫𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧!
Under the CM Maryam Nawaz Hunarmand Program, TEVTA brings Advanced Digital Marketing (Meta) Training With International Certification at Government Technical Training Institute Sillanwali Road, Sargodha.
📅 Last Date to Apply: 24 April 2026
📚 Classes Start: 04 May 2026 (Evening 3 Hours Daily Class)
⏱ Duration: 3 Months
👉 Apply now:
https://portal.tevta.gop.pk/admission.aspx
👉 How to apply
WATCH THIS VIDEO 👇
https://youtu.be/BV-NPdycg5w
📝 Aptitude test will be conducted for admission.
For More Information Contact
0312-5049514
0300-7241389
0344-2100354
11/04/2026
سی-ایم فری ایڈوانس آئی ٹی ٹریننگ پروگرام کے تحت
بین الاقوامی سرٹیفکیشن کے ساتھ فری 3ماہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس کا آغاز ہو رہا ہے۔
اگر آپ بھی آن لائن اسکلز سیکھ کر روزگار کے نئے مواقع حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
📌 کورس کی خصوصیات:
✔ جامع اور جدید نصاب
✔ ماہر اور تجربہ کار اساتذہ
✔ فری ٹریننگ اور فری لائسنسنگ
✔ آن کیمپس کلاسز
✔ بین الاقوامی سرٹیفیکیشن
✔ عملی تربیت کے ساتھ سیکھنے کا موقع
📚 اہلیت:
Minimum DAE / CIT / FA IT / ICS
یا
F.Sc / FA / I.Com (کمپیوٹر کورس کے ساتھ)
🔴 آخری تاریخِ : 24 اپریل
🟢 کلاسز کا آغاز: 4 مئی
📝 ابھی اپلائی کریں:
https://portal.tevta.gop.pk/admission.aspx
اپلائی کرنے میںرہنمائی کیلئے یہ وڈیو دیکھیں!
https://youtu.be/BV-NPdycg5w
📍 مقام:
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، سلانوالی روڈ، سرگودھا
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0312-5049514
0300-7241389
0344-2100354
آج ہی رجسٹریشن کریں اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں اپنا روشن مستقبل بنائیں
Sargodha #
22/02/2026
Admission are open 🎓📚👍
Join the Best Technical Courses_
, &
Shape Your Future Today!
Limited Seats Available!
18/02/2026
Annual
February 2026🏏 🏸 ⚽ 🏆 🎖️
at Govt.Technical Training Institute Sillanwali Road Sargodha
18/02/2026
🎓 Admissions Open!
📚 Free Short Courses
⚡ Limited Seats — Apply Today!"
14/02/2026
at GTTI SWR SARGODHA
🎾 ⚽ 🏏 🏆 🎖️
17/01/2026
وزیرِ اعلیٰ پنجاب فری ایڈوانس آئی ٹی ٹریننگ پروگرام کے تحت
بین الاقوامی سرٹیفکیشن کے ساتھ فری ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس کا آغاز ہو رہا ہے۔
اگر آپ بھی آن لائن اسکلز سیکھ کر روزگار کے نئے مواقع حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
📌 کورس کی خصوصیات:
✔ جامع اور جدید نصاب
✔ ماہر اور تجربہ کار اساتذہ
✔ فری ٹریننگ اور فری لائسنسنگ
✔ آن کیمپس کلاسز
✔ بین الاقوامی سرٹیفیکیشن
✔ عملی تربیت کے ساتھ سیکھنے کا موقع
📚 اہلیت:
Minimum DAE / CIT / FA IT / ICS
یا
F.Sc / FA / I.Com (کمپیوٹر کورس کے ساتھ)
🔴 آخری تاریخِ : 22 جنوری
🟢 کلاسز کا آغاز: 2 فروری
📝 ابھی اپلائی کریں:
https://portal.tevta.gop.pk/admission.aspx
📍 مقام:
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، سلانوالی روڈ، سرگودھا
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0300-7241389
0344-2100354
آج ہی رجسٹریشن کریں اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں اپنا روشن مستقبل بنائیں