22/06/2026
اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام شروع ہونے والا ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارا اسلامی (ہجری) کیلنڈر کب اور کس عظیم شخصیت کے دور میں شروع ہوا؟
آئیے اپنی اسلامی معلومات کا امتحان لیتے ہیں!💬 اپنا جواب نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں!
دیکھتے ہیں کس کس کا جواب بالکل صحیح ہوتا ہے۔
📢 نوٹ: اس پوسٹ کو اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ شیئر (Share) ضرور کریں تاکہ ان کی معلومات میں بھی اضافہ ہو اور وہ بھی اس کوئز میں حصہ لے سکیں .pk