Jobs seek pk

Jobs seek pk All Government Jobs in Pakistan today as newspapers ads available in jobs seek pk .online.

09/08/2026
09/08/2026

اسلام علیکم
بی ایڈ ڈگری ہولڈرز کیلئے بہت ہی اہم ترین ہدایت

بی ایڈ 1.5 سالہ = ماسٹرز کے بعد حاصل کی گئی ہو
بی ایڈ 2.5 سالہ = بیچلرز کے بعد حاصل کی گئی ہو
یہ دونوں ڈگریز ایم ایڈ/ایم اے ایجوکیشن کے برابر ہیں

لیکن اس وقت جب اپ کے پاس HEC کا Equivalence certificate ہو گا

تمام امیدوار HEC ویپ سائٹ سے آج ہی اپلائی کریں اور اپنا سرٹیفیکیٹ لے لیں HEC ٹائم لگاتا ہے
ابھی پرنسپل و وائس پرنسپل کے بہت سارے امیدواروں کو انٹرویو سے نکالا جا رہا ہے کیونکہ ان کے پاس Equivalence certificate نہیں ہے۔

گرونانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ جابز کا اعلان پنجاب بھر سے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں
09/08/2026

گرونانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ جابز کا اعلان
پنجاب بھر سے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں

26/07/2026
تمام بے روزگار نوجوانوں کے لئے وزارت دفاع میں شاندار نوکریاں
26/07/2026

تمام بے روزگار نوجوانوں کے لئے وزارت دفاع میں شاندار نوکریاں

Junior Clerk (BS-11) – Revenue Department, Commissioner Office, Bahawalpur Division (BOR)No. of Posts: 08Qualification:F...
22/07/2026

Junior Clerk (BS-11) – Revenue Department, Commissioner Office, Bahawalpur Division (BOR)

No. of Posts: 08

Qualification:
FA / FSC / ICS or equivalent

Age Limit:
Male: 18–30 years
Female: 18–33 years
For preparation Join Sir Arshad
Domicile: Bahawalpur, Bahawalnagar, Rahim yar Khan Only

Last Date 25 August

پاک فوج کے شعبہ آرمڈ فورسز نرسنگ سروس (AFNS) میں بطور کیپٹن/لیفٹیننٹ شمولیت کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے。سال 2026 ک...
11/07/2026

پاک فوج کے شعبہ آرمڈ فورسز نرسنگ سروس (AFNS) میں بطور کیپٹن/لیفٹیننٹ شمولیت کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے。سال 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن 28 جون 2026 سے شروع ہو کر 12 اگست 2026 تک جاری رہے گی

13/11/2025

اہم اطلاع -پنجاب بھر کے ورکرز سکولز میں نوکریاں
پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے صوبہ بھر کے ورکرز ویلفیئر سکولز کے لیے اساتذہ اور لیبارٹری اسسٹنٹس کی آسامیوں کا اعلان PPSC کے ذریعے کر دیا گیا ہے۔
تفصیل درج ذیل ہے:
📘 ای ۔ ایس ۔ سی (سائنس ) BS-14 65 پوسٹ
📗 ای ۔ ایس ۔ سی (جنرل ) BS-14 30پوسٹ
📙 ای ۔ ایس ۔ سی (انگلش ) BS-14 32پوسٹ
📕ای ۔ ایس ۔ سی (PTI) BS-14 54پوسٹ
📒 ای ۔ ایس ۔ سی (میتھ) BS-14 53پوسٹ
📔 ای ۔ ایس ۔ سی (عربی ) BS-14 40پوسٹ
📓 ای ۔ ایس ۔ سی (اردو) BS-14 20پوسٹ
🧪لیبارٹری اسسٹنٹ BS-11 05پوسٹ
تمام اہل امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ PPSC ویب سائٹ پر تفصیلات ملاحظہ کریں اور مقررہ مدت کے اندر آن لائن درخواست جمع کروائیں۔
🌐 www.ppsc.gop.pk

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs seek pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jobs seek pk:

Shortcuts

Share