Digital Darsgaah

Digital Darsgaah Islamic Educational Platform

مومن کی زندگی میں دعا سے بڑا ہتھیار اور کوٸی نہیں ہے۔۔۔ اس لیےکھڑے،بیٹھے،لیٹے ہر حال میں دعاٸیں مانگیے۔        ♥️       ...
09/05/2026

مومن کی زندگی میں دعا سے بڑا ہتھیار اور کوٸی نہیں ہے۔۔۔
اس لیے
کھڑے،بیٹھے،لیٹے ہر حال میں دعاٸیں مانگیے۔
♥️ @

08/05/2026

ہم جو کچھ بھی کررہے ہوں اس میں ہماری ذمہ داری یہ ہے کہ وہ شرعی ، اخلاقی یا قانونی طور پہ غلط نہیں ہوناچاہیے۔۔۔۔لوگ اسے کس نظر یا کس زاویے سے دیکھتے ہیں ہم اس کے ذمہ دار ہی نہیں ہیں۔
❤️

دنیا میں ایک ایمان والے کی کامیابی اور ناکامی، نیز حالات کی بہتری اور خرابی کا مدار صرف اور صرف اس چیز پہ ہوتاہے کہ اس ک...
06/05/2026

دنیا میں ایک ایمان والے کی کامیابی اور ناکامی، نیز حالات کی بہتری اور خرابی کا مدار صرف اور صرف اس چیز پہ ہوتاہے کہ اس کا تعلق دین کے ساتھ کتنا مضبوط ہے۔۔۔
دین مضبوط رکھیے۔۔۔زندگی بہترین ہوجاٸے گی۔۔۔۔

یاد رہے!!!!
دین سے مراد صرف نماز روزہ اور تہجد نہیں ہے۔۔۔۔اس میں نماز، روزہ ،حج اور زکوة وصدقات کے ساتھ ساتھ نیت،ارادہ، معاملات لین دین، رشتہ داریاں، تعلقات ، گفتگو اور بات چیت تک زندگی کا ایک ایک لمحہ اور ایک ایک پہلو داخل اور شامل ہے۔


05/05/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔

ایک مسلمان کی ذاتی تربیت کیلیے سیرت النبی کامطالعہ انتہاٸی اہم ہے۔

ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Darsgaah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share