03/09/2026
الفا الفا لوسن کی خاصیت۔
پروٹین سے بھرپور، جانوروں کی نشوونما کے لیے ضروری ہے۔
ہاضمے میں مدد کرتا ہے اور جانوروں میں قبض کو روکتا ہے۔
دودھ کی پیداوار کو بڑھاتا ہے دودھ دینے والے مویشیوں کے لیے مثالی خوراک، دودھ کے معیار اور مقدار میں اضافہ۔
نوجوان جانوروں کے لیے غذائیت سے بھرپور خوراک، صحت مند نشوونما کو یقینی بناتی ہے۔
الفالفا میں موجود فائبر کا مواد جانوروں میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
جانوروں میں زیادہ سے زیادہ وزن برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
الفالفا مویشیوں کے لیے سستی اور غذائیت سے بھرپور چارہ ہے۔
مزید معلومات اور بیج منگوانے کے لئے ابھی رابطہ کریں 👇
Call + WhatsApp:
03458517180
03016717180
روڈز گراس اور رائی گراس بیجائی سیزن
یکم اگست سے بجائی آل پاکستان شروع
1کلو ۔۔۔۔۔۔۔1کنال
8کلو۔۔۔۔۔۔۔ فی ایکڑ
بجائی کا طریقہ
تر وتر پہ گندم کی طرح چٹھہ کیا جا سکتا ہے
بہتر یہ ہے برسیم اور لوسن کی طرح گپ چھٹ کیا جائے
یعنی زمین تیار کرکے پانی لگایا جائے پانی جب ڈاؤن ہو جائے اور کیچڑ بچ جائے تو چھٹہ کر دیا جائے
10 دن میں اگاؤ مکمل
50دن میں پہلا کٹ تیار
ہر 30 دن میں سارا سال کٹ تیار
روڈز گراس آل پاکستان صرف 3 کمپنیاں آسٹریلیا سے امپورٹ کرتی ہیں
میکسم سیڈ
نورانی سیڈ
سٹیٹس سیڈ جو ہماری کمپنی ہے
سب سے کم کوٹنگ ہماری ہوتی ہے جس کی وجہ سے کم وزن پہ زیادہ بیج آتے ہیں اور اگاؤ کی شرح سب سے بہتر
رائی گراس سرد موسموں اور سرد علاقوں کا لاجواب چارہ ہے اس کا خوشبودار ذائقہ اور نرم و ملائم وجود جانوروں کے کھانے، پلنے اور گوشت اور دودھ بڑھانے کے عمل کے لئیے از حد ضروری ہے
روڈز گراس۔۔۔۔۔۔4000 فی پیکٹ 1 کلو
فی کلو فی کنال
رائی گراس۔۔۔۔ 4000 فی پیکٹ 2کلو
فی کلو فی کنال
الفا الفا لوسن امریکن۔۔۔۔۔۔۔۔6000 فی پیکٹ 2کلو
03458517180
#رائی #گراس