Shia Community

Shia Community

Share

This page belongs to Shia Community.

21/10/2024

اگر کوئ لڑکا اور لرکی زنا کا مرتکب ہوئے اور بعد میں ان دونوں کا نکاح ہو جائے تو کیا یہ نکاح جائز ہے؟

26/09/2023

پاکستانی ڈرامے میں شیعہ مسلک اور عزاداری کے خلاف پراپیگنڈہ بے نقاب مومنین ضرور شیئر کریں سید علی مرتضی'

22/09/2023

تم کو نہ محمدؐ کے آنے کا پتہ ہے اور نہ جانے کا پتہ ہے

کیونکہ جب محمدؐ اس دنیا میں آئے تم مسلمان نہیں تھے جب وہ گئے تم جنازے میں نہیں تھے ..!!

08/09/2023

مشی گزرنے کے بعد موکب لپیٹتے وقت زائرین کی خدمت کرنے والوں کی حالت۔۔یہ بس اس لیے رو رہے کہ یہ مولا کے زواروں کی خدمت کرتے رہنا چاہتے تھے صدقے حسینؑ کے 😢💔

07/09/2023

72 تابوت کی برآمدگی 😭
شاہ پور شہر ضلع سرگودھا
انجمن انصار حسین ع

07/09/2023

چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 72 تابوت کی برآمدگی شاہپور شہر ضلع سرگودھا (انجمن انصار حسین)

Photos from Shia Community's post 30/08/2023

اے خوبصورت چہرے والے سید فرخ عباس !
خدا بحق زہرا (سلام اللہ علیہا) آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور جلد صحت و سلامتی عطا فرمائے بحق سیدہ (سلام اللہ علیہا)
آج موٹروے پہ ذاکر اہل بیت (علیھم السلام) برادرم فرخ عباس بخاری ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

30/08/2023

کربلا میں کھدائی کے دوران 1400 سال پرانی تلوار اور اس وقت کے دیگر ہتھیار برآمد

21/08/2023

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحابہ کرامؓ اور امہات المومنینؓ کی توہین سے متعلق بل پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی بل 2023ء اعتراض لگا کر واپس کردیا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore
Lahore
46000