Govt. High School Chak 71 SB Sargodha

Govt. High School Chak 71 SB Sargodha This page will inform our students about recent activities occurring in school.

یہ پیج آپکو ہمارے سکول میں ہونیوالی تازہ ترین واقعات ، اور تعلیم سے متعلقہ تمام خبروں سے آگاہی دیگا

السلام علیکم نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول ہذا کے سابق ہیڈماسٹر جناب رانا محمد فاروق صاحب بقضائے الہی وفا...
24/11/2025

السلام علیکم
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول ہذا کے سابق ہیڈماسٹر جناب رانا محمد فاروق صاحب بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ اج دن دو بجے اعوان چوک نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی

صوبائی سکاؤٹ سیکریٹری محترم جناب طارق قریشی صاحب کو زندگی کے ایک اور حسین سال کی تکمیل پر دلی مبارک باد۔آپ کی قیادت، محن...
24/10/2025

صوبائی سکاؤٹ سیکریٹری محترم جناب طارق قریشی صاحب کو زندگی کے ایک اور حسین سال کی تکمیل پر دلی مبارک باد۔
آپ کی قیادت، محنت اور عزمِ مسلسل نے پنجاب میں سکاؤٹنگ کو نئی جہتیں عطا کیں۔۔

آپ کی شب و روز کی کاوشیں سکاؤٹنگ کے فروغ میں ایک تاریخ رقم کر رہی ہیں

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ہمیشہ صحت، سکون، عزت اور کامیابی سے نوازے،
آمین 🌸

منجانب: عدیل شبیر
سکاؤٹ لیڈر، گورنمنٹ ہائی سکول چک 71 جنوبی سرگودھا
Punjab Boy Scouts Association
Muhammad Tariq Qureshi

انا للہ وانا الیہ راجعونسکول ہذا کے سابق ہیڈماسٹر جناب مظہر اقبال صاحب وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج دن 3 بجے چک 93 جنوب...
24/05/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
سکول ہذا کے سابق ہیڈماسٹر جناب مظہر اقبال صاحب وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ آج دن 3 بجے چک 93 جنوبی میں ادا کی جائے گی

ملتوی ہونے والے پیپرز کا شیڈول
15/05/2025

ملتوی ہونے والے پیپرز کا شیڈول

ہم جناب طیب احمد باٹھ صاحب کو اج اپنی 60 سالہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر محکمہ سے ریٹائر ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیںآپ ن...
30/04/2025

ہم جناب طیب احمد باٹھ صاحب کو اج اپنی 60 سالہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر محکمہ سے ریٹائر ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
آپ نے تقریباً 35 سال محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات سر انجام دیں
دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین

    تقریب تقسیم انعامات برائے سالانہ امتحان 2025School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Haya...
04/04/2025



تقریب تقسیم انعامات برائے سالانہ امتحان 2025
School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat

ہم جناب حاجی ظفر اقبال کامران صاحب کو اج اپنی 60 سالہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر محکمہ سے ریٹائر ہونے پر مبارک باد پیش کرتے...
03/04/2025

ہم جناب حاجی ظفر اقبال کامران صاحب کو اج اپنی 60 سالہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر محکمہ سے ریٹائر ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
آپ نے تقریباً 35 سال محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات سر انجام دیں
دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین

10/03/2025

Best of luck 10th class.......Allah bless you all
27/02/2025

Best of luck 10th class.......
Allah bless you all

23/01/2025

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
25/12/2024

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح


Address

چک نمبر 71 جنوبی
Sargodha
40100

Telephone

+923016793195

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Chak 71 SB Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School Chak 71 SB Sargodha:

Shortcuts

Share

Category