05/02/2025
یوم یکجہتی کشمیر پر پوری قوم کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ انشاءاللہ
Usman Ahsan Khan
Educationist / Sportsman/ Career counselor
05/02/2025
یوم یکجہتی کشمیر پر پوری قوم کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ انشاءاللہ
05/02/2025
27/01/2025
شبِ معراج رحمتوں اور برکتوں والی رات ہے، امت مسلمہ کے لیے معراج النبیﷺ کا سب سے بڑا تحفہ نماز ہے۔ یہ رات ہمارے لیے اللہ کی طرف سے ایک دستک ہے۔ دعا ہے اللہ تعالٰی پاکستان کو اس مبارک رات کے صدقے ہر مشکل سے نکالے اور ہم سب کو وطنِ عزیز کی خوشحالی اور ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کی توفیق دے۔ آمین۔
05/10/2024
I am highly thankful to all my teachers .Happy teacher's day to every mentor of the world.
05/02/2024
پاکستان اور کشمیر لازم و ملزوم ہیں۔ پوری قومی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور بھارتی غاصبانہ قبضے کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔
| Monday | 15:00 - 21:00 |
| Tuesday | 15:00 - 21:00 |
| Wednesday | 15:00 - 21:00 |
| Thursday | 15:00 - 21:00 |
| Friday | 15:00 - 21:00 |
| Saturday | 15:00 - 21:00 |