جامعہ مقصودیہ فتح والا Al-Maqsood Institute

جامعہ مقصودیہ فتح والا Al-Maqsood Institute

Share

Our efforts are aimed in promoting Islamic Values and Norms. Promotion of Unity, Faith and Positivity will remain the focus.

True picture of Islam needs to be promoted immediately in order to cater for myths against Islam.

27/07/2025

آئیے ہم ان روشن دماغوں کو وسیع قلب سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ہم انہیں دین اور دنیا دونوں کا علم دیں گے ۔جامعہ مقصودیہ ایسا ادارہ ہے جہاں آپ کے بچے کو ایسی تعلیم دی جائے گی کہ اسکی دین کی آنکھ بھی روشن ہوگی اوردنیا بھی کامیاب ہوگی وہ ایک باکردار انسان بنے گا۔وہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا سچا امتی بنےگا ۔ یقین مانیے جامعہ مقصودیہ کے وژن میں نفرت نہیں محبت ہے بے سکونی نہیں سکون ہے خیر بانٹنے والا بنا دیں گے ۔ آپ اپنے اس بیٹے پر فخر کریں ۔ والسلام

27/07/2025
24/07/2025

!الحمد للہ
بفیضان نظر حضور قبلہ محبوب سائیں زید مجدہ المقصود اسلامک ماڈرن گرلز ہائی سکول داؤد والا ضلع سرگودھا نے سال 2025 میٹرک کے امتحان میں شاندار 100٪رزلٹ حاصل کیا .
اس عظیم کامیابی پر اسکول انتظامیه محنتی طالبات، قابل اساتذه والدين اور اہل علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
مدارسِ اسلامیہ کو جہالت کی فیکٹریاں کہنے والے شخص اور اس قسم کی فکر کے حاملین کو تقسیمِ انعامات کی تقریب میں مدعو کرنا چاہیے، شائد ایسے لوگ معاشرے کی اصلاح اور تعمیر و ترقی میں مدارس کے کردار کی حقیقت کو تسلیم کر لیں

Photos from ‎جامعہ مقصودیہ فتح والا Al-Maqsood Institute‎'s post 21/03/2025

الحمدللہ جامعہ مقصودیہ فتح والا ضلع سرگودھا کا رزلٹ 100٪ رہا تمام طلباء وطالبات ممتاز و ممتاز مع الشرف میں پاس ہوئے

Photos from ‎جامعہ مقصودیہ فتح والا Al-Maqsood Institute‎'s post 01/02/2025

رزلٹ سرمنی(شعبہ سکول)

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Tarkhanwala Road
Sargodha
40230