محترم طلباء
جنوری 2025 تا جون 2025کے سیشن کے طلباء کے سرٹیفیکٹس آگئے ہیں۔وصول کرلیں۔
VTI Sahiwal SGD / ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ساہیوال سرگودھا
ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ مستحقین زکواۃ طلباء وطالبات کو عصری ضروریات سے
نبٹنے کی تیاری کراتا ہے
06/11/2025
Dear Trainees please apply in these posts.
میٹرک اور فرسٹ ائیر کا امتحان دینے والے طلباء اور طالبات کے لیے خوشخبری
وی ٹی آئی ساہیوال سرگودھا میں شارٹ کورسز کا اجراء
کمپیوٹر اور فیشن ڈیزائننگ میں داخلہ جاری ہے۔ فوری رابطہ کریں
0305-6183212
میٹرک امتحان سے فارغ طلباء،طالبات کے لیے خوشخبری
Basic IT Literacy (Short Course)
سہ ماہی کلاسز کا آغاز۔برائے رابطہ 0305-6183212
خوشخبری
مڈل/میٹرک پاس طلباء بھی بیسک آئی ٹی لٹریسی کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔آخری تاریخ22اکتوبر 2024
RPL/ROR Oct-2024
وہ طلباء جو کمپیوٹر اور الیکٹریکل کاکام جانتے ہوںاور بیروں ملک سے چھٹی یاواپس آئے ہوئے ہوں۔جلد رابطہ کریں
آر پی ایل جون 2024 کی اسناد آچکی ہیں۔ طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنی اپنی اسناد دفتری اوقات میں وصول کرلیں۔
11/10/2024
کمپیوٹر اور الیکٹریکل جاننے والوں کے لیے پیش خدمت ہے آر پی ایل کورس۔
کامیاب طلباء کو مبارک بار
جولائی 2023تا دسمبر23 کے امتحان میں پاس ہونے والے طلباء اور طالبات اپنی اسناد دفتری اوقات میں وصول کرلیں
12/09/2024
برائے مہربانی جلد از جلد رابطہ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sargodha
40020