The Smart Academy

The Smart Academy Our sole purpose is to transform our society by educating, innovating and empowering students all over Pakistan by providing quality and affordable education.

We believe in creativity and innovation.

04/08/2025
Good luck Dear Student
17/03/2025

Good luck Dear Student

07/07/2024

بچوں کی کامیابی میں والدین اور اساتذہ دونوں کا ہی ہاتھ ہوتا ہے لیکن ہمارے اکثر والدین صرف نتیجے والے دن ہی بچے کی کارکردگی سے خود کو آگاہ کرنا ضروری سجمھتے ہیں۔ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اسکول، کالج یا اکیڈمی کی فیس دے دی گئی تو بس اب سب فرض استادوں کا ہی ہے۔ جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہوتا۔ بچوں کو گھر میں پڑھنے کےلیے ش*ذ و نادر ہی والدین کبھی کہتے ہیں، حالانکہ نویں اور دسویں دو ایسی جماعتیں ہیں جن کے اوپر بچے کا سارا کیرئیر منحصر ہے۔ اگر اس وقت بھی والدین بچوں کی مانٹیرنگ نہیں کرتے اور بچوں کو پڑھائی کی تلقین نہیں کرتے تو بچے امتحانات میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکتے۔

15/04/2024

السلام علیکم!
تمام بچوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ "سمارٹ اکیڈمی" بھاگٹانوالا عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل چکی ہے۔
اکیڈمی کی ٹائمنگ 1:30 سے 3:30 تک ہو گی۔

تمام بچے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں.

سمارٹ اکیڈمی جہاں آپ اپنے سائنس کے مضامین پروفیشنل اساتذہ اکرام کے پاس پڑھ سکیں گے ۔
بہترین ماحول
بہترین سٹاف
بہترین تیاری
کم فیس پر معیاری تعلیم حاصل کرنے کے لیے تشریف لائیں
03478723570

بچوں کے روشن مستقبل اور خوابوں کے تعمیر "سمارٹ اکیڈمی"الحمدللہ "دی سمارٹ "اکیڈمی نے اس سال بھی بہت سارے طلباء ، طالبات ک...
13/04/2024

بچوں کے روشن مستقبل اور خوابوں کے تعمیر "سمارٹ اکیڈمی"

الحمدللہ
"دی سمارٹ "اکیڈمی نے اس سال بھی بہت سارے طلباء ، طالبات کو نہم ، دہم اور انٹر کلاسسز کے بچوں کو بورڈ کے امتحانات کے لیے تیار کیا ۔
انشاء اللّٰہ سارا سال محنت کروانے کے بعد اس بات کی اللّٰہ پاک سے امید ہے کہ ہماری اکیڈمی کے بچے بورڈ کی ٹاپ پوزیشن ہولڈرز میں سے ہوں گے ۔۔
انشاء اللّٰہ جیسے ہی رزلٹ آؤٹ ہوگا ایک ایک بچے کا یہاں پہ رزلٹ شئیر کیا جائے گا
الحمدللہ اس میں کچھ شک نہیں کہ سمارٹ اکیڈمی کے ٹیچرز صاحبان بہت محنت ، دلچسپی اور لگاؤ کے ساتھ بچوں پر سارا سال کام کیا۔
کوئی ایسا دن نہیں ہوتا جس میں ان کا ٹائم ضائع ہوا ہو ۔۔
انشاء اللّٰہ اللّٰہ پاک شاندار رزلٹ سے نوازے گا
طلبا ، طالبات کے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو

Address

Neelum Park (Smart Grammar School), Bhagtanwala
Sargodha
40280

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00

Telephone

+3225085069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Smart Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Smart Academy:

Shortcuts

Share

Category