HBS collection

HBS collection this page is about islamic qoutes motivational reels and many other informative posts

18/07/2026

゚

18/07/2026

゚

18/07/2026

゚

12/07/2026

゚

آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے۔ آزمائش کے ساتھ آسانی پہلے ہی لکھ دی گئی ہے، بس یقین رکھیے۔ جو رب آپ کو آزمائش کے لیے مش...
12/07/2026

آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے۔ آزمائش کے ساتھ آسانی پہلے ہی لکھ دی گئی ہے، بس یقین رکھیے۔ جو رب آپ کو آزمائش کے لیے مشکلوں میں ڈال سکتا ہے، وہی رب اُن مشکلوں سے نکالنے پر بھی پوری قدرت رکھتا ہے۔ جو کام آپ کے بس میں نہیں، وہ سب اُسی کے اختیار میں ہے۔ ❤️ 💯

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸*حضرت امـامِ حُسینؓ* نے فرمایا :🌸*  *🪷اگر دنیا میں تمہیں شدت سے غم ملے تو میرے غموں کو یاد کر لینا تمہا...
12/07/2026

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*حضرت امـامِ حُسینؓ*
نے فرمایا :🌸*
*🪷اگر دنیا میں تمہیں شدت سے غم ملے تو میرے غموں کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا وزن بلکا ہو جائے گا۔!" 💯_*

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸> *غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ* *🪷اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے، اور نہ کوئی تکلی...
12/07/2026

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸

> *غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ*
*🪷اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے، اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے*
*🪷آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا، کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ*
*🌹"غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے"*

Address

Sial More
Sargodha
10400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HBS collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share