09/03/2025
IBL College of Pharmaceutical Sciences Bhagtanwala Sargodha
we are offering allied sciences courses. Punjab faculty courses lab technician, operation theater technician and dispenser courses for matric pass students.
and pharmacy council program pharmacy technician (b-category).
09/03/2025
فارغ التحصیل ہونے والے
طلباء وطالبات کے اعزاز میں
بھاگٹانوالہ IBL کالج کے
سبزہ زار میں شاندار تقریب کا انعقاد
01/02/2025
Visit for Affiliation
Federal Board Islamabad
Medical Technology
F.Sc (Nursing)
Dispenser, OTT, MLT, RGIT, Dental, Cardiac
Physiotherapy
Federal Board Islamabad team visit
IBL College Bhagtanwala Sargodha
in the Supervision of
Dr Sohail khaja
Successful Alhamdolillaha
26/08/2023
فارمیسی ٹیکنیشن (کیٹیگری B)
ڈپلومہ فارمیڈیکل سٹور لائسنس۔۔۔۔
فامیسی ٹیکنیشن میٹرک سائنس کی بنیاد پر 2 سال ڈپلومہ ہے جس کی تکمیل پر لائسنس ملے گا۔جس پر آپ خود ۔والد۔ بھائی ۔ شوہر یا بیٹا اپنا میڈیکل سٹور بناکر باعزت روز بناسکتے ہیں۔
آپ میڈیکل سٹور نہیں بنانا چاہتے ہیں تو یہ لائسنس رینٹ (کرایہ) پر بھی دے سکتے ہیں جس کا اس وقت مارکیٹ میں رینٹ 20ہزار ماہانہ چل رہا ہے۔
جوکہ کسی پنشن سے کم نہیں اس رینٹ میں سالانہ دس فیصد اضافہ بھی ہوتا ہے۔
پچیوں کے لیے یہ کورس گھر بیٹھےآمدن کا بہترین ذریعہ ہے اور والدین کے لیے بچیوں کو جہیز میں دینے کے لیے بہترین تحفہ ہے ۔
جس کا پھل پچیاں مرتے دم تک کھائیں گی اپنے شوہروں سے جیب خرچی لینے کی محتاج نہیں ہوں گی۔
گویا یہ کورس میل فی میل سب کے لیے یکساں فائدہ مند ہے۔
نوٹ۔ یہ ڈپلومہ حاصل کرنے پرسکیل 14کی گورنمنٹ ملازمت بھی مل سکتی ہے۔
یہ ڈپلومہ بچیاں بچے بزرگ سب کرسکتے ہیں اس میں عمر (Age) کی کوئی قید نہیں ۔ میٹرک بائیو کے ساتھ۔ میٹرک کمپیوٹر سائنس۔ میٹرک الیکٹریکل کے ساتھ بھی یہ ڈپلومہ کرسکتے ہیں۔
اس کورس کے لیے گورنمنٹ سے منظور شدہ ادارہ
۔IBL گروپ آف کالجز
ہیڈ آفس
دیIBLکالج آف ہیلتھ سائنسز
بھاگٹانوالہ سرگودھا
0483780219
03434997253
03009802915
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹی کیمپس
دی IBLکالج آف ہیلتھ سائنسز
سیکنڈ فلور ابن سینا ہسپتال قینچی موڑ سرگودھا
0343 4701356
03009802915
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sargodha