All islamics

All islamics all islamic videos

31/08/2026

30/08/2026
༄༄✫••♔︎﷽♔︎••✫༄༄جب انسان اللہ کی محبت میں گم ہو کر اس کی فرمانبرداری کا راستہ چنتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے دنیا میں بھی عزت...
16/06/2026

༄༄✫••♔︎﷽♔︎••✫༄༄

جب انسان اللہ کی محبت میں گم ہو کر اس کی فرمانبرداری کا راستہ چنتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے دنیا میں بھی عزت کی زندگی عطا فرماتا ہے اور آخرت میں بھی اس کے لیے ایسی کامیابی کا مژدہ سناتا ہے جس کی کوئی انتہا نہیں۔ سچی کامیابی یہ نہیں کہ دنیا آپ کو یاد رکھے بلکہ کامیابی یہ ہے کہ کائنات کا مالک آپ سے راضی ہو جائے۔

مل جائے تو شکر کے ساتھ قدر کرو، نا ملے تو آپ اچھی طرح صبر کرو، ابھی کچھ نہیں بدلا، آپ بس اللہ پر یقین رکھو، اور دعا کرو۔...
15/06/2026

مل جائے تو شکر کے ساتھ قدر کرو، نا ملے تو آپ اچھی طرح صبر کرو، ابھی کچھ نہیں بدلا، آپ بس اللہ پر یقین رکھو، اور دعا کرو۔ ❤️

14/06/2026

*ایک بزرگ سے کسی نے سوال کیا* انسان کا سکون کہاں چھپا ہوا ہے 🥀 *بزرگ نے جواب دیا غفلت ہو جائے تو سجدے میں اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں🍂🤍*

29/01/2026

27/01/2026

جب انﷺ کی یاد کا دل پر حصار رہتا ہے
ہزار غم سہی،، پھر بھی قرار رہتا ہے ♥

26/01/2026

*دنیا دار کہتے ہیں* دنیا اچھی ہونی چاہیے،
*دیندار کہتے ہیں* کہ صرف آخرت اچھی ہونی چاہیے ،
*مگر قرآن کریم میں ہمیں سکھایا گیا ہے کہ دونوں اچھے ہونے چاہیے۔*

`ربنا اٰتنا في الدنيا حسنة و في الآخرة حسنة و قنا عذاب النار`

سبحان اللہ .....🫀✨

*الوداع کی کوئی شکل نہیں ہوتی ، یہ کبھی ، کہیں ، کسی وقت بھی واقع ہو سکتا ہے*🥀
26/01/2026

*الوداع کی کوئی شکل نہیں ہوتی ، یہ کبھی ، کہیں ، کسی وقت بھی واقع ہو سکتا ہے*🥀

26/01/2026

آپ کا بہت بڑا سرمایہ ہیں وہ لوگ جو آپ کی غیر موجودگی میں اللہ پاک سے آپ کے لئے خیر مانگتے ہیں❤︎₊ ⊹

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All islamics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share