Dar ul Huda Group of school Salam Campus

Dar ul Huda Group of school Salam Campus Dar ul Huda School Raza Campus Bhalwal

21/03/2024
23/07/2023
05/05/2023

بدمست ہاتھی چڑھ گیا ہے۔۔۔۔

قوم پر مہنگائی کا بدمست ہاتھی چڑھ گیا ہے۔۔۔

اس وقت حالت یہ ہے کہ فروٹ لینے جائیں تو 100 روپے کے 4 کیلے آتے ہیں اور سائز بھی اتنا چھوٹا۔۔۔۔بس چھوڑیں۔۔۔

اگر آپ فروٹ والے کو کہیں کہ کیلے شاپر میں ڈال دو تو وہ کیلے واپس رکھ کر کہتا ہے "معاف کر"۔

اس دفعہ ہاتھی بڑی بے دردی کے ساتھ چڑھا ہے۔ سب پر چڑھا ہے۔ غریب پہلے ہی مرا ہوا تھا۔ اس دفعہ تو مڈل کلاس کی بھی چیخیں نکل گئی ہیں۔

اب وقت آگیا ہے کہ سارے گھر والے مل کر کمائیں۔

بیوی کو کام پر لگائیں۔ اگر یہ پوسٹ بیوی پڑھ رہی ہے تو خاوند سے دن رات کام لیں۔

خاوند اگر بغیر مقصد کے انٹرنیٹ استعمال کرے گا تو وہ %99 ٹھرک کیلئے استعمال کرے گا۔

بچوں کو بھی کام پر لگائیں۔

آج کل تین سال کا بچہ بھی apps ڈاؤن لوڈ کرلیتا ہے۔ اگر اس سے موبائل چھینیں تو وہ چیخیں مار مار کر کہتا ہے کہ ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ نہیں ہوئی۔

بچوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر بھی سکھائیں۔ اگر آپ تعمیری کام میں نہیں لگائیں گے تو کوئی اور ان کو گندی چیزوں میں لگا دے گا۔

اگر آپ کے پاس کمپیوٹر اور انٹرنیٹ ہے، انگلش لکھ سکتے ہیں اور اندر آگ لگی ہوئی ہے تو ایک ہنر سیکھو اور اس کو فری لانسنگ سائٹس پر بیچنا شروع کردو۔

ڈالروں میں کماو گے۔

کمنٹس سیکشن آپ ایک سکرین شاٹ دیکھ رہے ہیں۔ یہ 20 سالہ فاطمہ بتول کی Fiverr سے اپریل کی کمائی ہے۔

فوری کمنٹس میں جاکر چیک کرو کتنے ڈالر ہیں۔

ان ڈالروں کو 277 سے ضرب دیں تو روپے بنتے ہیں۔

708 × 277 = Rs. 196,116

فاطمہ بائیو میڈیکل انجینیرنگ کی سٹوڈنٹ ہیں۔ یہ فرض شناس اور ہونہار بیٹی مہنگائی تلے دبے والدین کو سپورٹ کررہی ہیں۔ اپنی یونیورسٹی کی فیس خود ادا کرتی ہیں۔

اگر 20 سالہ فاطمہ 1 لاکھ 96 ہزار کما سکتی ہیں تو آپ کیوں نہیں۔

ہمارا فری لانسنگ کا 143 واں بیچ 15 مئی سے شروع ہورہا ہے۔

کمنٹس سیکشن میں فری لانسنگ لکھیں اور ہماری ٹیم آپ سے کورس کی تفصیلات کے ساتھ رابطہ کرے گی۔

04/04/2023
04/04/2023
04/04/2023

Address

Hayat Pur Road Zahoor Hayat Colony St# 1 Bhalwal
Sargodha

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923002212512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul Huda Group of school Salam Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category