01/05/2026
Tibbia College Sargodha
طبیہ کالج سرگودھا، چار سالہ فاضل طب و جراحت ڈپلومہ
01/05/2026
11/02/2026
ورلڈ یونانی ڈے 2026: مسیح الملک حکیم اجمل خان کی یاد میں 🌿
آج کا دن طبِ یونانی کی عظمت اور اس کے بانیوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ جس کا مقصد قدیم حکمت کو جدید سائنسی شواہد کے ساتھ عام کرنا ہے۔
🎓 ہمارا عزم: "یونانی طریقہ علاج: جدت اور شواہد کے ساتھ"
حکیم اجمل خان کا فلسفہ آج بھی ہماری رہنمائی کر رہا ہے کہ انسانی صحت کا بہترین راز قدرت کے قریب رہنے میں ہے۔ آئیے، اس عالمی دن پر عہد کریں کہ ہم فطری علاج کو فروغ دے کر ایک صحت مند معاشرہ تشکیل دیں گے۔
📍 طبیہ کالج سرگودھا – علم و حکمت کا گہوارہ
16/01/2026
کیا آپ بھی ہیلتھ کیئر کمیشن سے رجسٹرڈ پریکٹس کرنا چاہتے ہیں؟
طلباء، ملازمت اور کاروبار سے منسلک افراد کے لیے موزوں ہے۔ 4 سالہ فاضل الطب والجراحت کورس کریں اور باوقار روزگار کمائیں۔ ہربل ذاتی اور رجسٹرڈ کمپنیز کی ادویات، بی پی آپریٹس وغیرہ کی قانوناً اجازت ہے۔ طبیہ کالج سرگودھا
https://tibbiacollegesargodha.com/ https://youtube.com/ Contact: 0321 5068000
Location: 487-A, Satellite Town, طبیہ کالج سرگودھا۔
16/10/2025
.سالانہ امتحانات 2025
طبیہ کالج سرگودھا
https://tibbiacollegesargodha.com/ https://youtube.com/ Contact: 0321 5068000
Location: 487-A, Satellite Town, طبیہ کالج سرگودھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Sargodha
40100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 10:00 - 17:00 |
| Thursday | 10:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 10:00 - 14:00 |