05/05/2026
1990
education,political commentary.religion
05/05/2026
1990
پنجاب کے ایک گاؤں نے اس رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور صفیں درست ہوئیں، تو امام صاحب نے شرکاء سے مخاطب ہو کر ایک دل سوز اعلان کیا:
"یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں، اپنے گھر کا واحد کفیل اور سہارا تھا۔ سوگواران میں صرف ایک بیوہ اور چھوٹے بچے ہیں۔ عدت کے ایام میں ان کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ لہذا، جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ جو بھی صاحبِ توفیق بغیر کسی دکھلاوے کے، اللہ کی رضا کے لیے ایک روپے سے لے کر اپنی حیثیت کے مطابق جتنی رقم دے سکتا ہے، وہ وہاں ڈال دے۔"
جنازے کے بعد جب چادر سے رقم جمع کی گئی تو وہ ایک لاکھ روپے سے زائد تھی۔ کسی کے 10 روپے تھے تو کسی کے 100، لیکن اس مشترکہ ہمدردی نے یتیم بچوں کے لیے کئی مہینوں کا معاشی سکون فراہم کر دیا۔
تعزیت صرف ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کا نام نہیں، بلکہ دکھ کی گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔
ہمارے نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ اگر کوئی پودا لگائے اور اس سے کسی انسان، پرندے یا جانور کو فائدہ پہنچے، تو لگانے والے کو اس کا ثواب ملتا رہتا ہے۔ جنت کا آسان راستہ مخلوقِ خدا کی خدمت میں
جوا ایپس کو پروموٹ کرنے والے ان کے ایڈ دینے والے پوسٹ کرنے والے اور ان میں اداکاری کرنے والے تمام لوگوں کو فل فور اٹھایا جائے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل ہے کہ نوجوان نسل کو جوئے کے ہاتھوں تباہ و برباد ہونے سے بچائے
لوگ کس طرح کھلے بندوں سوشل میڈیا پر جوا ایپس کو پروموٹ کر رہے ہیں خدارا کوئی ہے اس قوم کا خیر خواہ تو اٹھے اور تباہی کے ان اڈوں کو بند کروائیں اور اپنی نسلیں بچائیں
صبح کے وقت لوگوں کے چہروں پر کتنی امیدیں نظر اتی ہیں کاش کہ ہم کسی کی امید پورا کرنے میں مددگار بن جائیں
*جس نے آپکو قصداً ضائع کیا ہو، انہیں اتفاقاً بھی کبھی نہ ملیں۔*🖤🤌
05/04/2026
السلام علیکم فرینڈز کیسے ہیں اپ سب کیسے گزرا چھٹی کا دن