06/07/2023
فرانس کے بعد سوئیڈن میں حکومتی سرپرستی کے تحت آقائے مدینہ ﷺ اور ان پر نازل شدہ کتاب کی توہین کی گئی
اس کے پیچھے آزادی کا نعرہ لگا کر یہ ڈرامہ کیا جاتا ہے
حقیقةً یہ دہریوں کا کیا دھرا ہے وہ اس لئے یہ شنیع کام کرتے ہیں کہ وہ اسلام کا مقابلہ نہیں کرپاتے
کمیونزم کو اسلام ہی روند رہا ہے
ورنہ کیا وجہ ہے کہ موجودہ محرف بائبل (عہدنامہ جدید ہو یا قدیم) کو نہیں جلایا جاتا؟
حضرت سیدنا عیسی و سیدنا موسی علی نبینا وعلیھما الصلوة والسلام کے خاکے نہیں بنائے جاتے (ہم تو کسی بھی نبی کی توہین برداشت نہیں کرتے)
کیوں ہنود کے شیولنگ کا مذاق نہیں بنایا جاتا؟
کیوں گیتا میں موجود عریاں تصاویر پر کوئی خاکہ بنا کر کرشن کی تضحیک نہیں کی جاتی؟
اس لئے کہ یہ تمام مذاہب کمیونزم کے مقابلے میں شکست کھارہے ہیں اور ان دہریوں کا ناطقہ اسلام نے بند کردیا ہے اس لئے وہ اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کےلئے اور مسلمانوں کے دلوں کو زخم دینے کےلئے یہ اوچھی حرکات کرتے ہیں
یہود اتنے کہ کراچی کی عوام پیشاب کرے تو اسرائیل سیلاب میں ڈوب جائیں مگر تھوڑے سے یہودیوں کے دلوں کا خیال کرتے ہولوکوسٹ پر بولو مت کا لیبل ہے اور کروڑوں مسلمانوں کو جانوں سے زیادہ عزیز و محبوب رحمتِ عالمیان ﷺ پر بکواس کرنے کےلئے چھٹی دے رکھی ہے
یہ مسئلہ باتوں سے حل نہیں ہوگا, طاقت تو میرے رب کی ہے بس مسلم ممالک کو ہمت دکھانے پڑے گی
ایک بار ہمت دکھا کر سخت قدم اٹھایا تو پھر صدیوں یہ سب گونگے بنے رہینگے مگر لیڈروں کے بھیس میں گیدڑوں کا راج ہو تو ایسا سوچنا بھی عبث معلوم پڑتا ہے
اللّٰہ ہی کارسازِ حقیقی ہے اور وہی ایوبی یلغار رکھنے والا میدان میں اتارے گا ان شاءاللّٰہ ﷻ