16/07/2024
Muhammad SAW ki rihayashgah | Subhanallah #history #prophetofislam #travel #islamicprophet
Pharmacy Courses
16/07/2024
Muhammad SAW ki rihayashgah | Subhanallah #history #prophetofislam #travel #islamicprophet
15/03/2023
Admission Open
Pharmacy Technician
Lab Technician
Operation Theatre Technician
Radiography Technician
Health Technician/Dispenser
Limited seats Availble.
Get A chance to be a Part of
Sargodha's 1st Registered institute From Punjab Medical Faculty & Punjab Pharmacy Council Providing Services Since 2005.
انسان بشری تقاضوں اور کوتاہیوں میں زندگی گزارتا ہے جتنے اختیارات اور آسائش بڑھتی ہیں وہ اقتدار اور اختیار کے نشہ میں ذاتی مالی اور جنسی حوالے میں بہت کچھ غلط کرتے ہوے نادیدہ قوتوں کے ٹریپ میں آجانا ہے اور پھر فیصلہ سازی میں اسکی نہیں انکی مرضی چلتی ہے یہ پوری دنیا میں اور بالخصوص آج کل پاکستان کھل کھلا کر ہورہا ہے(جیسا کہ عرصہ قبل ایک اہم جماعت کی سیاسی لیڈر نے اپنے شوہر کی موجودگی میں برملا کہا کہ ہمارے پاس بہت وڈیوز ہیں جو کہ بڑے میاں صاحب کے حکم سے ریلیز کریں گے اور انکے شوہر نامدار نے کہا کہ کچھ بیڈرومز میں اور کچھ باتھ روم میں پڑے ہیں ) جیسکا پہلا ٹریلر حریم شاہ کی ویڈیو جاری کرتے ہوے کسی فیصلہ ساز شخصیت کو ڈرایا گیا ہے یہ پریکٹس ایک سابق مرحوم جج سے شروع ہو کر اب زور پکڑ رہی جیسے جیسے اس جماعت کے سیاسی مضموم مقاصد پورے نہی ہورہے (وہ مقتعدر شخصیات جو اس اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوکر اپنے ضمیر اور قوم کے ملزم بنے ہوے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اپنے ساری زندگی اپنے لیے گزاری ہے اب بھی اپنے عمال کی تلافی ضمیر کا بوجھ کم کرنے اور اس ملک و قوم کو بچانے کیلے اپنے عہدوں سے استعفا دیتے ہوے اپنے رب کریم عوام سے معافی مانگیں اور ضمیر کے بوجھ سے نجات پائیں )یاد رہے کہ ماضی میں ایک مغربی ملک کے وزیر اعظم اسی عمل پر عہدہ سے استعفا اور امریکی صدرنے اوورل سیکس پر قوم سے معافی مانگی تھی اور اسی طرح ایک سابق پاکستانی وزیر اعظم بھی اپنی غلطی کو مانتے ہوے رب کریم سے توبہ اور اپنی عوام سے معافی مانگ چکا ہے ( آپ یقین مانیں میں اب تک شاک میں ہوں جب گزشتہ دنوں ایک سابق بیوروکریٹ کیساتھ بیٹھک میں یہ انکشاف ہوا کہ ایک سابق وزیر عظم کے دور میں جب اس جماعت کا میڈیا سیل وزیر اعظم ہاوس میں بنایا گیا جسکی آرگنائزر اس بزرگ سیاسی شخصیت کی سرپرستی اور مشاورت سے اس سارے گھناؤنے کھیل کیلے حریم شاہ سمیت دیگر تتلیوں کو ہائیر کرتے ہوے یہ ویڈیو بنائ گی ہیں جسکو میں نے بذات خود ایک کنونشن میں محترمہ لیڈر صاحبہ کو بیٹی بچی کہ کر مظلوم پیش کرتے ہوے سنا دیکھا اور حیرت کی بات ہے کہ اس شخصیت کا کچن کیبنٹ کاحصہ ہونے اور متواتر انفارمیشن سمیت دیگر وزارتیں رکھنے کے باوجود کوئی کرپشن سکینڈل نہیں جسکو میں اس جماعت آئیڈیل تصور کرتا تھا ) رہی بات حریم شاہ کی اسنے تو بات ہی یہ کہ کر ختم کردی کہ ذاتی موبائل جس میں میری بہت نجی اور دیگر فلمیں اور تصاویر ہیں گم ہوگیا ہے براہ مہربانی انکو آن ائیر ناں کیا جاے میں شادی شدہ پرسکون زندگی بیرون ملک گزار رہی ہوں سمجھنے والوں کیلے اشارہ ہی کافی ہے
29/01/2023
جب تمہیں یقین ہو کہ اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے، پھر یہ ناں سوچو کہ کون کون خلاف ہے
کرونا کی وجہ سے فارمیسی کونسل میں دو سالہ فارمیسی ٹیکنیشن کی رجسٹریشن لیٹ ہونے پر سیشن2020/22 میں رجسٹریشن کروانے کیلے سنہری موقع سے فائیدہ حاصل کریں محدود نشستوں کیلے رابطہ کریں 03028698100/ 03458660098
27/11/2020
27/11/2020
دیے گے پروگرام ملک بھر میں اپنی نوعیت کے اعتبار سے منفرد ہیں جو نہ صرف سرکاری ملازمت کے حصول میں زریعہ بنتے ہیں بلکہ پرائیویٹ سیکٹر میں باعزت روزگار اور اپنے خاندان کو طبی اور مالی سپورٹ کا باعث بنتے ہیں
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |