𝘽𝘼𝙆𝘼𝙍 𝙀𝘿𝙄𝙏𝙓

𝘽𝘼𝙆𝘼𝙍 𝙀𝘿𝙄𝙏𝙓 Islamic Topics

31/03/2026

*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:*

*دو کلمے زبان پر ہلکے ہیں، میزان میں بھاری ہیں، اور رحمٰن کو بہت پسند ہیں:*

*"سبحان اللّٰه وبحمدہ، سبحان اللّٰه العظیم"*

📚 *صحیح بخاری: 6406، صحیح مسلم:
*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:*

*جس کے (نیک) اعمال کا پلڑا بھاری ہوگا وہ خوشگوار زندگی میں ہوگا، اور جس کے اعمال ہلکے ہوں گے اس کا ٹھکانہ ہاویہ (جہنم) ہوگا.*

📚 *مسند احمد: 19860*

21/03/2026

*تمام عالم اسلام کو عرفان الحدیث پلیٹ فارم کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک*

17/03/2026
05/01/2026

Surah Al-Zalzal in 3D Animation... #2026

05/11/2025


04/10/2025

vs — the line is clear.
Support justice, support knowledge, support .
Let truth prevail.

    *ہم تو سمجھے تھے محبت کی لڑائی صاحب*  آپ  تلوار اٹھا لائے ہیں بھائی صاحب *
27/09/2025


*ہم تو سمجھے تھے محبت کی لڑائی صاحب*
آپ تلوار اٹھا لائے ہیں بھائی صاحب *

26/09/2025

علی بھائی کی غیر موجودگی میں تمام سٹوڈنٹس کی ذمہ داری بنتی ہے کہ آپ لوگ دیوگند حضرات ،قبر چاٹوں کی منجی ٹھوکتے رہیں۔🤣😂🔥✌🏻۔

24/09/2025

*اور یہ (لوگ) اللہ کے سوا ایسی چیزوں کی پرستش کرتے ہیں جو نہ ان کا کچھ بگاڑ ہی سکتی ہیں اور نہ کچھ بھلا ہی کر سکتی ہیں، اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے پاس ہماری سفارش کرنے والے ہیں۔ کہہ دو: کیا تم اللہ کو ایسی چیز بتاتے ہو جس کا وجود اسے نہ آسمانوں میں معلوم ہوتا ہے اور نہ زمین میں؟ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شرک کرنے سے بہت بلند ہے۔*

Reality...😥
13/06/2025

Reality...😥

Address

Tehsil Sahiwal District Sargodha
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘽𝘼𝙆𝘼𝙍 𝙀𝘿𝙄𝙏𝙓 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝘽𝘼𝙆𝘼𝙍 𝙀𝘿𝙄𝙏𝙓:

Shortcuts

Share