منہاج القرآن علماء کونسل سٹی سرگودھا

منہاج القرآن علماء کونسل سٹی سرگودھا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from منہاج القرآن علماء کونسل سٹی سرگودھا, Education, Sargodha.

منہاج القرآن علماء کونسل سٹی سرگودھا
صدر: محترم علامہ قاری خضر حیات سلطانی صاحب
نائب صدر: محترم علامہ قاری محمد ریاض قادری صاحب
ناظم: علامہ قاری محمد اجمل معظمی صاحب

11/09/2026

میٹنگ رپورٹ منہاج القرآن علماء کونسل سرگودھا

11/09/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم ماہانہ میٹنگ منعقدہ نو ستمبر 2026 بروز بدھ جامع مسجد غوثیہ 29 بلاک علامہ محمد ریاض قادری کی میزبا...
09/09/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ماہانہ میٹنگ
منعقدہ نو ستمبر 2026 بروز بدھ جامع مسجد غوثیہ 29 بلاک علامہ محمد ریاض قادری کی میزبانی میں یہ میٹنگ تلاوت کلام پاک سے شروع ہوئی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد
ڈویژن نگران جناب علامہ محمد عبداللہ سعید ہاشمی نے
احباب کو میٹنگ کی غرض و غایت پر بریفننگ دی اور ہاؤس کو اپنی رائے پیش کرنے کا موقع دیا
را قم الحروف ناظم منہاج القرآن علماء کونسل میں ایجنڈا پڑھ کر سنایا
اس پر علامہ محمد اشرف فاروقی صاحب
علامہ خضر حیات سلطانی صاحب
علامہ غلام عباس انقلابی صاحب
علامہ سکندر حیات نقشبندی صاحب و دیگر نے
اپنی اپنی ارا پیش کی
علامہ عباس صابری صاحب کے والد گرامی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی
اور علامہ محمد عبداللہ سعید ہاشمی نے وقت کی اہم ضرورت اور سوشل میڈیا کا استعمال پر سیر حاصل گفتگو کی
علامہ محمد بخش قمر سیالوی صدر منہاج القرآن علماء کونسل نے فیصلہ جات کی توثیق کرتے ہوئے فرمایا

1 آئندہ ہر انگریزی ماہ کے پہلے ہفتے بعد نماز ظہر میٹنگ ہؤا کرے گی جس میں ہر شخص کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی
2 ہر انگریزی ماہ کے دوسرے جمعہ کو بعد نماز مغرب درس عرفان القرآن منعقد کیا جائے گا جو کہ مرکزی سکالر دیا کریں گے
3 آج کی میٹنگ میں شرکت کرنے والے 4 نئے احباب کو خوش آمدید کہا گیا ہے انکی آمد مشن کے لیے خیر کی نوید ثابت ہوگی
4 ممبر شپ مہم کے لیے اہلسنت کی دیگر تنظیمات سے روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور ان کے لیے کھلے دل سے پروگرامز میں شرکت کی جائے اور انکی عزت افزائی کی جائے تاکہ ہمارے مشن کو فروغ ملے
5 آئندہ ماہ ہونے والے پروگرام مدینہ مسجد محمدی کالونی کو بڑی گیارہویں شریف
اور غوثیہ مسجد میں ہونے والے پروگرام کو ختم نبوت کانفرنس سے منسوب کیا جائے
اخر میں علامہ محمد ریاض قادری صاحب کی طرف سے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام تھا سب کو کھانا پیش کیا گیا اور دعائے خیر سے میٹنگ کا اختتام ہوا

09/09/2026

اولاد کو دنیا کی دولت، جائیداد اور آسائشیں دینا والدین کی ذمہ داری ضرور ہے، مگر اس سے کہیں بڑھ کر ذمہ داری یہ ہے کہ وہ اپنی اولاد کو ایمان کی دولت اور محبتِ رسول ﷺ کی وراثت دے کر جائیں۔ کیونکہ مال و دولت انسان کی دنیا سنوار سکتی ہے، لیکن محبتِ مصطفیٰ ﷺ انسان کی دنیا بھی سنوارتی ہے اور آخرت بھی۔ یہ محبت صرف الفاظ سے بچوں کے دلوں میں پیدا نہیں ہوتی؛ اس کے لیے انہیں بچپن ہی سے ذکرِ مصطفیٰ ﷺ، سیرتِ طیبہ، نعت، درود و سلام اور محافلِ میلاد کے پاکیزہ ماحول سے جوڑنا چاہیے۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہمارے والدین نے جس محبتِ رسول ﷺ کی شمع ہمارے دلوں میں روشن کی، کیا وہی شمع ہماری اولاد کے دلوں میں بھی روشن ہے؟ کیونکہ ایمان کی حفاظت کا سب سے خوبصورت راستہ یہی ہے کہ ہمارے سینوں میں محبتِ رسول ﷺ سلامت رہے اور ہم اس محبت کو اپنی نسلوں کے سینوں تک منتقل کرتے رہیں۔

Blog Link:
https://www.minhaj.org/urdu/tid/63208/

انشاء اللہ منہاج القرآن علماء کونسل کی نمائندگی ہوگی
09/09/2026

انشاء اللہ منہاج القرآن علماء کونسل کی نمائندگی ہوگی

مرکز علم (پہلی کلاس)جامع مسجد عثمانیہ مقام حیات سرگودھازیراہتمام: منہاج القرآن علماء کونسل سٹی سرگودھا
14/02/2026

مرکز علم (پہلی کلاس)
جامع مسجد عثمانیہ مقام حیات سرگودھا
زیراہتمام: منہاج القرآن علماء کونسل سٹی سرگودھا

13/02/2026
20/12/2025

منہاج القرآن علماء کونسل سرگودھا سٹی کے زیراہتمام
عتیق فی السماء والارض کانفرنس
تمام اھل اسلام بروقت شرکت فرمائیں

12/12/2025

Address

Sargodha
40100

Telephone

+923017059057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منہاج القرآن علماء کونسل سٹی سرگودھا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category