Karbala TV

Karbala TV مدرسہ الشہید الحسینی کوٹلی آزاد کشمیر نزد دربار بابا شیر شاہ

10 محرم الحرام روز عاشور صفدر مارکیٹ (جہاں ہر سال سید عرفان شاہ صاحب اور ان کے رفقاء نماز اور سبیل و لنگر کا انتظام کرتے...
30/07/2026

10 محرم الحرام روز عاشور صفدر مارکیٹ (جہاں ہر سال سید عرفان شاہ صاحب اور ان کے رفقاء نماز اور سبیل و لنگر کا انتظام کرتے ہیں) میں صدر شیعہ علماء کونسل آزاد کشمیر علامہ سید صادق حسین نقوی کی اقتداء میں نماز جمعہ ادا کی گئی ۔۔۔۔

28/07/2026

کربلا میں کینسر ہسپتال ۔۔۔

شہید رہبر آیت الله سید علی خامنہ ائ رح کی آخری آرام گاہ کی تصاویر۔۔۔
26/07/2026

شہید رہبر آیت الله سید علی خامنہ ائ رح کی آخری آرام گاہ کی تصاویر۔۔۔

06/06/2026

آنکھ کے بدلے سر لیا جائے گا ایران نیوز

04/06/2026

عید غدیر پر بیان ۔۔۔

عید غدیر (عید ولایت امیر المومنین) مبارک ۔۔۔
03/06/2026

عید غدیر (عید ولایت امیر المومنین) مبارک ۔۔۔

عید غدیر (عید ولایت مولا علی علیہ السلام)
02/06/2026

عید غدیر (عید ولایت مولا علی علیہ السلام)

01/06/2026

عید اور رہبر معظم کی آواز

الحمدللہ! کل یو سی بلگراں ڈگری کالج میں "شہدائے اسلام کانفرنس" کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں تمام مکاتبِ فکر کے جید ع...
31/05/2026

الحمدللہ! کل یو سی بلگراں ڈگری کالج میں "شہدائے اسلام کانفرنس" کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں تمام مکاتبِ فکر کے جید علماء کرام، معزز مہمانوں اور عوام الناس نے بھرپور شرکت کی۔ مقررین نے اپنے خطابات میں اسلام کی سربلندی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے رفقاء کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
کانفرنس کے اختتام پر حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید صادق حسین نقوی، صدر شیعہ علماء کونسل آزاد کشمیر نے اپنے خصوصی خطاب میں تمام علماء کرام، دور دراز سے تشریف لانے والے مہمانوں اور شہدائے اسلام کانفرنس کے منتظمین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اتحادِ امت، شہداء کی قربانیوں کے پیغام کو عام کرنے اور اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے ایسی تقریبات کے انعقاد کی اہمیت پر زور دیا۔
اللہ تعالیٰ شہدائے اسلام کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب: سید سخی حسین نقوی صدر شیعہ علماء کونسل یو سی بلگراں مظفرآباد، آزاد کشمیر

Address

Kotli Azad Kashmir
Sargodha

Telephone

+923117214538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share