09/03/2021 لفظ الفت یہ الفت ہی تو ہے کہ ایک سال کا بچہ کئی مہینوں سے بچھڑے باپ کی باہوں میں سما رہا ہے کون سوچ سکتا ہے کہ ایک عرصے سے کئی میلوں دور بیٹھے باپ کی بانہوں میں ایک سال کا وہ بچہ سما گیا جسے سہی سے اپنا خود کا علم نہیں...☺️♥️