30/07/2026
کتابیں پڑھا کیجیے!
تا کہ ہر اونچی آواز والا شخص دانشور نہ لگے، ہر چہرہ صلاحیت محسوس نہ ہو، اور ہر چرب زبان عالم نہ دکھائی دے مطالعہ شعور دیتا ہے اور شعور انسان کو اصل اور نقل میں فرق سکھاتا ہے۔