26/08/2026
🌙 12 ربیع الاول (عید میلاد النبی ﷺ مبارک)✨
وہ نبی ﷺ جو تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے۔
آئیے اس بابرکت دن پر محبتِ رسول ﷺ کو اپنے دلوں میں تازہ کریں اور آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور اعلیٰ اخلاق کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
اپیکس اکیڈمی کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو
عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔ 🌹