18/12/2025
*خراجِ تحسین*
ہم تہہ دل سے *عزت مآب راجہ صابر المال* ولد راجہ منشی خان المال کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول پوران میں ہینڈ پمپ لگوا کر طلباء و اساتذہ کے لیے سہولت فراہم کی۔
آپ کی یہ خدمتِ خلق ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
*اللّٰہ آپ کو صحت و عزت عطا فرمائے۔*
— انتظامیہ، گورنمنٹ ہائی سکول پوران