GES Shiekhpur for Boys Sarai Alamgir

GES Shiekhpur for Boys Sarai Alamgir A Government School Striving for quality education in locality.

18/08/2026
23/07/2026

چوہدری اعتزاز صاحب کی پرموشن ایلیمنٹری سکول شیخ پور سے گورنمنٹ ہائی سکول بلانی ہوئی ہے ہم ان کو اس پرموشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

اظہارِ تشکرہم مندیال کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت جناب محمد افضل چوہدری صاحب کے تہہِ دل سے مشکور ہیں، جنہوں نے گورنمن...
08/07/2026

اظہارِ تشکر

ہم مندیال کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت جناب محمد افضل چوہدری صاحب کے تہہِ دل سے مشکور ہیں، جنہوں نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول شیخ پور کے سولر سسٹم کی تنصیب کے لیے 30,000 روپے کا فراخدلانہ عطیہ عطا فرمایا۔

اللہ تعالیٰ ان کے اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے رزق، صحت اور عزت میں بے شمار برکتیں نصیب فرمائے، اور انہیں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

منجانب:
ہیڈماسٹر و اسٹاف
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول شیخ پور

سمر کیمپ میں لقمان صاحب بچوں کو پڑھاتے ہوۓ
22/06/2026

سمر کیمپ میں لقمان صاحب بچوں کو پڑھاتے ہوۓ

Address

Sarai Alamgir
50000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES Shiekhpur for Boys Sarai Alamgir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category