Smart Step School Sangla Hill

Smart Step School Sangla Hill Quality Education for a Bright Future
Playgroup to 8th
Sangla Hill
0343-1414506 / 0313-6314506

Summer Camp 2026❤
31/05/2026

Summer Camp 2026❤

Youm-e-Takbeer ❤ 28 May ❤جب قوم عزم کرتی ہےتقدیر بدل جاتی ہے
28/05/2026

Youm-e-Takbeer ❤ 28 May ❤
جب قوم عزم کرتی ہے
تقدیر بدل جاتی ہے

Eid ul Adha Mubrak ❤
27/05/2026

Eid ul Adha Mubrak ❤

Hajj Mubarak ❤
26/05/2026

Hajj Mubarak ❤

محترم والدین,اسلام علیکم!آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومتِ پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق*22 مئی 2026 سے 23 اگست 2026 تک*گ...
22/05/2026

محترم والدین,اسلام علیکم!
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومتِ پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق
*22 مئی 2026 سے 23 اگست 2026 تک*
گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔
اہم اعلانات:
• کلاس 1 سے 8 تک کی پہلی ٹرم PTM
5 جون 2026 (جمعةالمبارک) کو ہوگی۔
• پلے گروپ سے 8 کلاس تک کے طلبہ کو
5 جون 2026 (جمعةالمبارک) کو سکول سے سمر پیک ملے گٸے۔
• سمر پیک لینا اور مکمل حل کرنا لازمی ہے۔
• ہر مضمون کے 10 نمبر ہوں گے
جو فائنل ٹرم میں شامل کیے جائیں گے۔
ہم آپ سب کے لیے خوشگوار اور محفوظ تعطیلات کی دعا کرتے ہیں۔
سکول انتظامیہ

🍎🔴 سمارٹ سٹیپ سکول میں ریڈ ڈے اور فروٹ ڈے بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا۔ننھے بچوں نے سرخ رنگ کے خوبصورت لباس پہن کر اور...
21/05/2026

🍎🔴 سمارٹ سٹیپ سکول میں ریڈ ڈے اور فروٹ ڈے بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا۔
ننھے بچوں نے سرخ رنگ کے خوبصورت لباس پہن کر اور مختلف پھل لا کر اس دن کو رنگین بنا دیا۔
اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں رنگوں، صحت مند غذا اور اعتماد کو فروغ دینا تھا۔
بچوں نے نہایت خوشی اور دلچسپی کے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

✨ صحت مند بچے، روشن مستقبل ✨

Zul Hajj ka chand Mubrk ❤
17/05/2026

Zul Hajj ka chand Mubrk ❤

Address

Shahkot Road Near Al Noor Garden
Sangla Hill
39600

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923431414506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Step School Sangla Hill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category