AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill

AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill فری تعلیم مستحقین 🧑‍💻بچوں🧕 کے لیے۔ #تعلیم اب ہوئ نا ممکن

17/05/2025

ہمیں اب مطالعہ پاکستان کی ضرورت نہیں۔
ہم نے یہ جنگ اپنی آنکھوں سے پاکستان کو جیتتے ہوئے دیکھی ہے ❤️🇵🇰

ہم آپ کو اپنے اسکول میں خوش آمدید کہتے ہوئے بہت پرجوش ہیں۔❤️ یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ سیکھیں گے، بڑھیں گے، زندگی بھر دوست بن...
13/05/2025

ہم آپ کو اپنے اسکول میں خوش آمدید کہتے ہوئے بہت پرجوش ہیں۔❤️
یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ سیکھیں گے، بڑھیں گے، زندگی بھر دوست بنائیں گے، اور نئے جذبے دریافت کریں گے۔ چاہے آپ پرجوش، گھبراہٹ، یا دونوں میں سے تھوڑا سا ہو — جان لیں کہ آپ کا تعلق یہاں ہے، اور ہم ہر قدم پر آپ کا ساتھ دینے کے لیے حاضر ہیں۔

"Successful people are not gifted; they just work hard, then succeed on purpose."     آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کا ضام...
29/04/2025

"Successful people are not gifted; they just work hard, then succeed on purpose."

آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کا ضامن۔
✨ #الحمد #گیریژن #سکول #سسٹم #بھلیر119رـب 🎓

اب آپ پہلے ادارہ کی تعلیمی کارکردگی کا بغور جائزہ لیں اس کے بعد اپنے بچے کے داخلے کا فیصلہ کریں۔کیونکہ آپکا بچہ خاص ہیں ۔
#مستحقین بچوں کے لیے #تعلیم اب ہوئ نا ممکن.بلکل #فری تعلیم #انشاءاللــّٰـــــه

Admission open! Session 2025.
AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill

والدین سے گزارش: ایسے اسکولوں سے پرہیز کریں-ایڈمیشن فری یہ فری وہ فری۔۔۔ماہانہ فیس بھی کم از کم!!  90% والدین پیسا بچانے...
24/04/2025

والدین سے گزارش: ایسے اسکولوں سے پرہیز کریں-ایڈمیشن فری یہ فری وہ فری۔۔۔ماہانہ فیس بھی کم از کم!! 90% والدین پیسا بچانے کی کوشش میں ان 98% نقل کروا کر پاس کروانے والے اسکولوں میں پڑھاتے ہیں۔ کیا آپ نے سوچا ہیں ۔کہ اپنے بچوں کو معیاری تعلیم سے دور کر رہے ہو،؟؟؟؟

آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کا ضامن۔
✨ #الحمد #گیریژن #سکول #سسٹم #بھلیر119رـب 🎓

اب آپ پہلے ادارہ کی تعلیمی کارکردگی کا بغور جائزہ لیں اس کے بعد اپنے بچے کے داخلے کا فیصلہ کریں۔کیونکہ آپکا بچہ خاص ہیں ۔
#مستحقین بچوں کے لیے #تعلیم اب ہوئ نا ممکن.بلکل #فری تعلیم #انشاءاللــّٰـــــه

Admission open! Session 2025.
AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill

  یقین، فخر اور اعتماد کا نام اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے وہی انتخاب کریں جو آپ کے دل کو سکون دے اور آپ کے ضمیر کو مط...
23/04/2025

یقین، فخر اور اعتماد کا نام اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے وہی انتخاب کریں جو آپ کے دل کو سکون دے اور آپ کے ضمیر کو مطمئن کرے۔
الحمد سکول صرف تعلیم کا ذریعہ نہیں، بلکہ قوم سازی کی ایک عظیم درسگاہ ہیں
یہاں علم صرف کتابوں تک محدود نہیں،
یہاں سکھایا جاتا ہے تہذیب، اخلاق، رواداری اور حب الوطنی۔ ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی یہ سب کچھ آپ کو الحمد میں میسر ہے۔
اپنے بچے کا ہاتھ تھامیں،
اسے ایک روشن، باوقار اور خوددار کل کی طرف لے جائیں۔
الحمد سکول پر بھروسہ کریں — یہ آپ کا، ہمارے ملک کا فخر ہیں۔
علم سب کے لیے — برابر کے حق کے ساتھ۔
#خواب سے #تعبیر تک
الحمدللّٰه بےشک بھلیر119ر۔ب کی سرزمین پر 1 سٹینڈرڈ تعلیمی ادارہ قائم ہے، جس میں طلباء کو اعلیٰ تعلیم دی جاتی ہیں.
آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کا ضامن۔
✨ #الحمد #گیریژن #سکول #سسٹم #بھلیر119رـب 🎓

اب آپ پہلے ادارہ کی تعلیمی کارکردگی کا بغور جائزہ لیں اس کے بعد اپنے بچے کے داخلے کا فیصلہ کریں۔کیونکہ آپکا بچہ خاص ہیں ۔
#مستحقین بچوں کے لیے #تعلیم اب ہوئ نا ممکن.بلکل #فری تعلیم #انشاءاللــّٰـــــه

Admission open! Session 2025.
AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill

 #ماں: بچے کی پہلی درسگاہ   #خراج  #تحسین  ہم    “"'الحمد گیریژن سکول سسٹم”""کی جانب سے تمام معزز ماؤں کو دل کی گہرائیوں...
20/04/2025

#ماں: بچے کی پہلی درسگاہ #خراج #تحسین ہم “"'الحمد گیریژن سکول سسٹم”""کی جانب سے تمام معزز ماؤں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جو اپنی محبت محنت اور توجہ کے ذریعے اپنے بچوں کی بہترین تربیت کر رہی ہیں۔

ہم آپ کے بے لوث تعاون کے معترف ہیں کہ آپ نہ صرف اپنے بچوں کو روزانہ وقت پر صاف ستھرا اور مکمل وردی میں سکول بھیجتی ہیں بلکہ ان کے ہوم ورک ٹیسٹ اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں میں بھی بھرپور دلچسپی لیتی ہیں۔ آپ کی مسلسل رہنمائی اور محنت کے بغیر بچوں کی کامیابی ممکن نہیں۔

آپ کی یہی محبت اور قربانی ہمارے سکول کے تعلیمی ماحول کو بہتر سے بہتر بنا رہی ہے۔ آپ کے تعاون اور خلوص کے لیے ہم تہہ دل سے مشکور ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے بچوں کو کامیابیوں سے نوازے۔

محترم والدین، ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے اپنے معصوم پھولوں کے تعلیمی سفر کے آغاز کے لیے

کا انتخاب کیا۔ یہ ہمارے لیے نہ صرف ایک اعزاز ہے بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہیں ۔کہ ہم آپ کے بچے کی تعلیم و تربیت میں بہترین کردار ادا کریں۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس ننھے چراغ کو علم و ادب کی روشنی سے آبیار کرنے میں کامیاب کرے اور اسے ایک روشن مستقبل عطا فرمائے۔ ہم پُرعزم ہیں کہ آپ کے اعتماد پر پورا اتریں اور آپ کے بچے کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں ہر ممکن محنت کریں۔

اللہ تعالیٰ اس تعلیمی سفر کو بابرکت بنائے اور آپ کے بچے کو کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!

#خواب سے #تعبیر تک

الحمدللّٰه بےشک بھلیر119ر۔ب کی سرزمین پر 1 سٹینڈرڈ تعلیمی ادارہ قائم ہے، جس میں طلباء کو اعلیٰ تعلیم دی جاتی ہیں.
آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کا ضامن۔
✨ #الحمد #گیریژن #سکول #سسٹم #بھلیر119رـب 🎓

اب آپ پہلے ادارہ کی تعلیمی کارکردگی کا بغور جائزہ لیں اس کے بعد اپنے بچے کے داخلے کا فیصلہ کریں۔کیونکہ آپکا بچہ خاص ہیں ۔
#مستحقین بچوں کے لیے #تعلیم اب ہوئ نا ممکن.بلکل #فری تعلیم #انشاءاللــّٰـــــه

Admission open! Session 2025.
to AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill

محترم والدین، ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے اپنے معصوم پھولوں کے تعلیمی سفر کے آغاز کے لیے    کا انتخاب کیا۔ یہ ہما...
17/04/2025

محترم والدین، ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے اپنے معصوم پھولوں کے تعلیمی سفر کے آغاز کے لیے

کا انتخاب کیا۔ یہ ہمارے لیے نہ صرف ایک اعزاز ہے بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہیں ۔کہ ہم آپ کے بچے کی تعلیم و تربیت میں بہترین کردار ادا کریں۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس ننھے چراغ کو علم و ادب کی روشنی سے آبیار کرنے میں کامیاب کرے اور اسے ایک روشن مستقبل عطا فرمائے۔ ہم پُرعزم ہیں کہ آپ کے اعتماد پر پورا اتریں اور آپ کے بچے کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں ہر ممکن محنت کریں۔

اللہ تعالیٰ اس تعلیمی سفر کو بابرکت بنائے اور آپ کے بچے کو کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!

#خواب سے #تعبیر تک

الحمدللّٰه بےشک بھلیر119ر۔ب کی سرزمین پر 1 سٹینڈرڈ تعلیمی ادارہ قائم ہے، جس میں طلباء کو اعلیٰ تعلیم دی جاتی ہیں.
آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کا ضامن۔
✨ #الحمد #گیریژن #سکول #سسٹم #بھلیر119رـب 🎓

اب آپ پہلے ادارہ کی تعلیمی کارکردگی کا بغور جائزہ لیں اس کے بعد اپنے بچے کے داخلے کا فیصلہ کریں۔کیونکہ آپکا بچہ خاص ہیں ۔
#مستحقین بچوں کے لیے #تعلیم اب ہوئ نا ممکن.بلکل #فری تعلیم #انشاءاللــّٰـــــه

Admission open! Session 2025.
to AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill

 #مشورہ… ایک امانت بھی، ایک ذمہ داری بھی!جب آپ اپنے بچے کے لیئے کسی سکول ادارے کے انتخاب کا فیصلہ کریں، تو آپ اپنا ((زات...
16/04/2025

#مشورہ… ایک امانت بھی، ایک ذمہ داری بھی!
جب آپ اپنے بچے کے لیئے کسی سکول ادارے کے انتخاب کا فیصلہ کریں، تو آپ اپنا ((زاتی تعلق ٫اشتہارات، فیس میں رعایت٫ یا عمومی شہرت کو بنیاد نہ بنائیں۔ اصل توجہ ادارے کے اساتذہ کی قابلیت، تجربہ، اور تدریسی انداز پر دیں — کیونکہ آپ کے بچے کی بنیاد اور تعلیمی سفر اور پروفیشنل مستقبل کی بنیاد ہیں۔

یاد رکھیں، ایک سچا مشورہ زندگی کے رخ بدل سکتا ہے… جبکہ ایک غلط فیصلہ آپ کے #خوابوں کو چکناچور بھی کر سکتا ہے۔اور آپ کے بچوں کا #مستقبل بھی خراب کر سکتا ہیں۔
سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں، کیونکہ مشورہ دینا صرف بات نہیں — ایک بھروسے کی ذمہ داری بھی ہیں

الحمدللّٰه بےشک بھلیر119ر۔ب کی سرزمین پر 1 سٹینڈرڈ تعلیمی ادارہ قائم ہے، جس میں طلباء کو اعلیٰ تعلیم دی جاتی ہیں.
آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کا ضامن۔
✨ #الحمد #گیریژن #سکول #سسٹم #بھلیر119رـب 🎓

اب آپ پہلے ادارہ کی تعلیمی کارکردگی کا بغور جائزہ لیں اس کے بعد اپنے بچے کے داخلے کا فیصلہ کریں۔کیونکہ آپکا بچہ خاص ہیں ۔
#مستحقین بچوں کے لیے #تعلیم اب ہوئ نا ممکن.بلکل #فری تعلیم #انشاءاللــّٰـــــه

Admission open! Session 2025.
AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill

 #خواب سے  #تعبیر تکحیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو    چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلوالحمدللّٰه بےشک بھلیر119ر۔ب کی...
14/04/2025

#خواب سے #تعبیر تک
حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو
چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو

الحمدللّٰه بےشک بھلیر119ر۔ب کی سرزمین پر 1 سٹینڈرڈ تعلیمی ادارہ قائم ہے، جس میں طلباء کو اعلیٰ تعلیم دی جاتی ہیں.
آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کا ضامن۔
✨ #الحمد #گیریژن #سکول #سسٹم #بھلیر119رـب 🎓

اب آپ پہلے ادارہ کی تعلیمی کارکردگی کا بغور جائزہ لیں اس کے بعد اپنے بچے کے داخلے کا فیصلہ کریں۔کیونکہ آپکا بچہ خاص ہیں ۔
#مستحقین بچوں کے لیے #تعلیم اب ہوئ نا ممکن.بلکل #فری تعلیم #انشاءاللــّٰـــــه

Admission open! Session 2025.
AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill

خودی کو  کر  بلند اتنا کہ  ہر  تقدیر  سے  پہلےخُدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہےآپ اچھے سکول کا انتخاب کریں خود ...
11/04/2025

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خُدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
آپ اچھے سکول کا انتخاب کریں خود
اور پورا کرے آپ اپنے بچوں کے خواب

باشعور والدین ہمیشہ اپنے بچوں کے لیے ایک اچھے سٹینڈرڈ سکول کا انتخاب کرتے ہیں، کیونکہ سکول روز روز نہیں بدلے جاتے۔
الحمدللّٰه بےشک بھلیر119ر۔ب کی سرزمین پر 1 سٹینڈرڈ تعلیمی ادارہ قائم ہے، جس میں طلباء کو اعلیٰ تعلیم دی جاتی ہیں.
آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کا ضامن۔
✨ #الحمد #گیریژن #سکول #سسٹم #بھلیر119رـب 🎓

اب آپ پہلے ادارہ کی تعلیمی کارکردگی کا بغور جائزہ لیں اس کے بعد اپنے بچے کے داخلے کا فیصلہ کریں۔کیونکہ آپکا بچہ خاص ہیں ۔
#مستحقین بچوں کے لیے #تعلیم اب ہوئ نا ممکن.بلکل #فری تعلیم #انشاءاللــّٰـــــه

Admission open! Session 2025.
AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill

باشعور والدین ہمیشہ اپنے بچوں کے لیے ایک اچھے سٹینڈرڈ سکول کا انتخاب کرتے ہیں، کیونکہ سکول روز روز نہیں بدلے جاتے۔ الحمد...
08/04/2025

باشعور والدین ہمیشہ اپنے بچوں کے لیے ایک اچھے سٹینڈرڈ سکول کا انتخاب کرتے ہیں، کیونکہ سکول روز روز نہیں بدلے جاتے۔
الحمدللّٰه بےشک بھلیر119ر۔ب کی سرزمین پر 1 سٹینڈرڈ تعلیمی ادارہ قائم ہے، جس میں طلباء کو اعلیٰ تعلیم دی جاتی ہیں.
آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کا ضامن۔
✨ #الحمد #گیریژن #سکول #سسٹم #بھلیر119رـب 🎓

اب آپ پہلے ادارہ کی تعلیمی کارکردگی کا بغور جائزہ لیں اس کے بعد اپنے بچے کے داخلے کا فیصلہ کریں۔کیونکہ آپکا بچہ خاص ہیں ۔
#مستحقین بچوں کے لیے #تعلیم اب ہوئ نا ممکن.بلکل #فری تعلیم #انشاءاللــّٰـــــه

Admission open! Session 2025.
AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill

Address

RING Road BHULLAIR119R. B Near ASLAM AND SONS GROCERY OUTLET
Sangla Hill

Telephone

+923016995670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Hammad GarrisOn School SystEm bhullair119R.B sanglahill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share