Govt High School Sangla Hill

Govt High School Sangla Hill We're here to provide you knowledge and skills.

To provide you the quality of education so that you become successful and participate in the progress of our beloved country Pakistan.

محترم نعمان صاحب (پروفیسر میتھمیٹکس پنجاب گروپ آف کالجز)، ادارہ کے دیگر اساتذہ اکرام کے ہمراہ محترم کامران پوار صاحب کو ...
02/04/2024

محترم نعمان صاحب (پروفیسر میتھمیٹکس پنجاب گروپ آف کالجز)، ادارہ کے دیگر اساتذہ اکرام کے ہمراہ محترم کامران پوار صاحب کو ہیڈماسٹر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔۔۔!❤

سکول ہذا میں رزلٹ کے موقع پر محترم ہیڈ ماسٹر کامران پوار صاحب دیگر اساتذہ اکرام کے ہمراہ پوزیشن ہولڈر طلباء کو انعامات د...
02/04/2024

سکول ہذا میں رزلٹ کے موقع پر محترم ہیڈ ماسٹر کامران پوار صاحب دیگر اساتذہ اکرام کے ہمراہ پوزیشن ہولڈر طلباء کو انعامات دے کر ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے❤

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سانگہ ہل میں داخلہ شروع ہے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے تشریف لائیں اور علاقہ ہذا میں موجود ب...
28/03/2024

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سانگہ ہل میں داخلہ شروع ہے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے تشریف لائیں اور علاقہ ہذا میں موجود بہترین کارکردگی کے حامل اساتذہ کے زیر نگرانی تعلیم دلوائیں۔ 😊

ہم محترم کامران انور پوار صاحب کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سانگہ ہل کے ہیڈ ماسٹر تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں او...
28/03/2024

ہم محترم کامران انور پوار صاحب کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سانگہ ہل کے ہیڈ ماسٹر تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کے زیر سایہ سکول تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں کی مزید بلندیوں کو چھوئے گا۔ انشاءاللہ ❤

A well managed assembly environment by the PET Javid Bhati shb and School Staff.
21/01/2023

A well managed assembly environment by the PET Javid Bhati shb and School Staff.

Special party given to the honorable staff and other guests by the Head of GHS Sangla Hill(Mr. Muhammad Kaleem Ullah Bha...
13/10/2022

Special party given to the honorable staff and other guests by the Head of GHS Sangla Hill(Mr. Muhammad Kaleem Ullah Bhatti) on his promotion in BPS_18.❤✌
keep shining and giving your best for the betterment of the education department.❤✌
May Allah always blessed him with success and happiness.❤✌

گورنمنٹ ہائی سکول سانگلہ ہل وچ اج سوہنی دھرتی پنجاب تے پنجابی زبان دا بول بالا کیتا گیا، سکول دا ہر بچہ تے استاد پنجابی ...
14/03/2022

گورنمنٹ ہائی سکول سانگلہ ہل وچ اج سوہنی دھرتی پنجاب تے پنجابی زبان دا بول بالا کیتا گیا، سکول دا ہر بچہ تے استاد پنجابی کپڑے پا کے بڑے بھلے لگ رے سی، اسی حکومت پنجاب دے شکرگزار ہن کے اوہناں نے سانوں اپنی ماں بولی نوں شان بخشن تے پنجاب دی ثقافت دا چرچہ کرن خاطر ثقافتی دن رکھیا۔۔۔!
سکول وچ کافی پروگرام ہوئے جیدے وچ پنجاب دی ثقافت دا ودھ چرچا ہویا، امید کرنے آ کہ اون والے وقت وچ وی ایداں دے پروگرام ہوندے رہن گے۔
میرے دیس تے مالکا, اترے نہ کوئی عذاب.......
تیرا وسّے کعبہ سوہنیا, میرا وَسدا رہے پنجاب.. ❤️

17 فروری بروز جمعرات کو گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول سانگلہ ہل میں تحصیل لیول پر تقاریری مقابلہ جات ہوئے، جس میں ہمارے سکول...
28/02/2022

17 فروری بروز جمعرات کو گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول سانگلہ ہل میں تحصیل لیول پر تقاریری مقابلہ جات ہوئے، جس میں ہمارے سکول کے دو ہونہار طالب علموں نے پوزیشنز اپنے نام کر کے ادارے کا نام روشن کیا۔ اللہ تعالی ان کے علم میں برکت ڈالے تاکہ یہ اپنے ادارے اور والدین کا نام یونہی روشن کرتے رہیں آمین۔
عنوان: "سچ میں فلاح اور جھوٹ میں رسوائی"
پرائمری لیول
نام: سودیس
کلاس: دوم
انچارج: رفاقت صاحب
پوزیشن: سیکنڈ
سیکنڈری لیول
نام: محمد ابوذر
کلاس: نہم بی
انچارج: آصف صاحب
پوزیشن: فرسٹ

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق  ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں سکول میں بچوں کو ڈینگی کے متعل...
26/02/2022

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں سکول میں بچوں کو ڈینگی کے متعلق آگاہی دی گئی، بچوں نے مختلف چارٹس بنا کر آگاہی مہم میں بھرپور حصہ لیا۔ اپنے گھروں میں بچوں کو ڈینگی سے بچاؤ کے بارے میں ضروری آگاہی دیں اور اس پر عملدرآمد کو فل فور یقینی بنائیں تاکہ ڈینگی جیسی وباء سے محفوظ رہا جا سکے۔


کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، بچوں کو ماسک لگا کر سکول بھیجیں تاکہ وہ خود بھی کرونا سے محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ ...
26/02/2022

کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، بچوں کو ماسک لگا کر سکول بھیجیں تاکہ وہ خود بھی کرونا سے محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق سکول میں کرونا کی روک تھام کے لئے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں، والدین سے بھی التماس ہے کہ خود بھی اور بچوں کو بھی کرونا سے متعلق ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں...!


Renewing of paint...!
28/10/2021

Renewing of paint...!

Address

Faisalabad Road
Sangla Hill
39600

Telephone

+923356324061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Sangla Hill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt High School Sangla Hill:

Shortcuts

Share

Category