18/08/2026
دی کنسپٹ اسکول ایڈ اینڈ اکیڈمی کے پرنسپل رانا حبیب ربانی صاحب کو اسکول اور اکیڈمی میں بہترین کارکردگی اور تعلیمی خدمات پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
اس موقع پر حافظ وحید احمد صاحب، پرنسپل علامہ اقبال ماڈل ہائی اسکول سانگلہ ہل، میاں زاہد محمود صاحب، ممبر اسکول مینجمنٹ کمیٹی علامہ اقبال ہائی اسکول، اور سانول صدیق وائیں، ممبر اسکول مینجمنٹ کمیٹی علامہ اقبال ماڈل ہائی اسکول نے رانا حبیب ربانی صاحب کو مبارکباد دی اور انہیں پھولوں کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا۔
اللہ تعالیٰ رانا حبیب ربانی صاحب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کی تعلیمی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین۔