13/05/2026
دی اسپائر اسکول میں صرف نصابی تعلیم 📚 ہی نہیں بلکہ بچوں کی اخلاقی تربیت پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے 🌟۔ حضرت محمد ﷺ کی سنت کے مطابق بچوں کو احادیث کے ذریعے بہترین اخلاق سکھائے جاتے ہیں 🤍۔
اسی سلسلے میں ہم ہر ہفتے 📅 ایک حدیث کرواتے ہیں 📖 تاکہ بچے آہستہ آہستہ اسلامی تعلیمات سے واقف ہوں اور انہیں سمجھ سکیں ۔ اس حدیث کی باقاعدہ evaluation 📝 بھی کی جاتی ہے، جس میں بچوں سے سوالات کیے جاتے ہیں اور ان کی سمجھ کو جانچا جاتا ہے ✅۔
اسی مقصد کے تحت استانی صاحبہ وقفہ (بریک) کے دوران طُلباء سے ہفتہ وار حدیث کے جانچ کر رہی ہیں۔