18/10/2025
📚 پڑھنے اور لکھنے کے مراحل – ابتدائی سالوں کے لیے ✨
اسلام و علیکم! 🌸 ہماری پچھلی ویڈیو میں ہم نے پڑھنے اور لکھنے کی مہارتوں پر بات کی تھی، اور آج ہم بات کریں گے اُن مراحل پر جن سے بچہ سیکھنے کے سفر میں گزرتا ہے۔ 🌟
1️⃣ حروف کی پہچان – بچے حروف کو دیکھنا اور پہچاننا سیکھتے ہیں۔
2️⃣ آوازوں کا سیکھنا – ہر حرف کی آواز جاننا۔
3️⃣ لفظ بنانا – حروف کو ملا کر آسان الفاظ جیسے “کتاب” اور “پانی” بنانا۔
4️⃣ پڑھائی کا آغاز – سادہ الفاظ اور مختصر کہانیاں پڑھنا۔
5️⃣ لکھائی کی مشق – حروف اور الفاظ لکھنے کی پریکٹس سے ہاتھ مضبوط کرنا۔
6️⃣ جملے اور کہانیاں لکھنا – بچوں کی تخلیقی سوچ کو ابھارنے کا مرحلہ۔ ✏️
یاد رکھیں 💡
ہر بچہ اپنی رفتار سے سیکھتا ہے — مستقل مشق اور حوصلہ افزائی سے وہ روز بہتر ہوتا ہے۔ 🌈
تعلیم سے عظیم بنو!
پاکستان کا سب سے قابلِ اعتماد تعلیمی ادارہ!
https://linktr.ee/appleschoolspk