14/08/2026
79ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب - گرین لیف لرننگ اکیڈمی سانگھڑ
گرین لیف لرننگ اکیڈمی سانگھڑ میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے، قومی یکجہتی اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
اس موقع پر تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہمارے باصلاحیت طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا اور اپنی اعتماد، علم، تقریری صلاحیتوں اور پاکستان سے محبت کا خوبصورت اظہار کیا۔
گرین لیف لرننگ اکیڈمی سانگھڑ
صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں، مستقبل کے رہنما بناتے ہیں۔