Sanghar Sector APMSO

Sanghar Sector APMSO اے پی ایم ایس او سانگھڑ سیکٹر کی تمام نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں اس پیج سے

عید الفطر مبارک
21/03/2026

عید الفطر مبارک

18مارچ 1984 سے 18 مارچ 2026 تک —پاکستان کی تاریخ میں ایک تحریک کے وہ 42 سال جن میں جو کہا وہ ثابت کر دکھایا۔ سینکڑوں ساز...
18/03/2026

18مارچ 1984 سے 18 مارچ 2026 تک —
پاکستان کی تاریخ میں ایک تحریک کے وہ 42 سال جن میں جو کہا وہ ثابت کر دکھایا۔ سینکڑوں سازشوں اور مشکلات کے باوجود اپنے وجود کو برقرار رکھا۔
جہاں ایک طرف معاشرتی جھکاؤ اور غلامانہ سوچ کو پروان چڑھایا جاتا رہا، وہیں اس سوچ کے خلاف ابابیل کا کردار ادا کرنے والی تحریک ایم کیو ایم پاکستان کا کارکن ہونا ہمارے لیے فخر تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
یہ تحریک اور اس کا پرچم ہمیشہ تابندہ و سلامت رہے، اور ہمارے گرانقدر چیئرمین، ذمہ داران، کارکنان اور ہمدردوں کو میرا رب اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
تجدیدِ عہدِ وفا کل بھی کی تھی، آج بھی کرتے ہیں۔
42واں یومِ تاسیس مبارک
جئے متحدہ، جئے پاکستان








جبر کے خلاف، ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند، اس قوم سے وفا کر قرض چکانے والا، نامسائد حالات کے باوجود مضبوط ارادو...
11/03/2026

جبر کے خلاف، ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند، اس قوم سے وفا کر قرض چکانے والا، نامسائد حالات کے باوجود مضبوط ارادوں سے حق پرستی کے پرچم کو لہرانے والا جو نہ بکا نہ جھکا، اس لال ہرے سفید پرچم کی حرمت کو خاطر شہید ہوگیا *مگر کبھی قافلہ نہیں بدلا*.
اے پی ایم ایس او کے اس عظیم رہنما کی شہادت اس بات کی امر ہے کہ اے پی ایم ایس او آج بھی قائم و دائم ہے اور تنظیم کو انتشار سے نکال کر پھر سے مضبوط منظم باکردار نوجوان قیادت کے دستے کے طور پر پیش کرکے چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان کے وژن کو پورا کرینگے۔
انشاءﷲ۔

31/01/2026
ایسے تمام طلباء وطالبات جو اپنے نویں اور گیا رہویں کلاس کے رزلٹ سے مطمئن نہیں ہیں وہ اپنی درخواست سلپ کاپی کے ساتھ پرنسپ...
28/11/2025

ایسے تمام طلباء وطالبات جو اپنے نویں اور گیا رہویں کلاس کے رزلٹ سے مطمئن نہیں ہیں وہ اپنی درخواست سلپ
کاپی کے ساتھ پرنسپل یا ہیڈ ماسٹر کے پاس جمع کروادے

26/11/2025

🚨 اے پی ایم ایس او سانگھڑ سیکٹر کا نوابشاہ تعلیمی بورڈ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ 🚨

اے پی ایم ایس او سانگھڑ سیکٹر نے حالیہ نتائج میں بے ضابطگیوں اور مبینہ غلطیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ طلباء کی محنت اور مستقبل کے ساتھ کسی قسم کی ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی۔

اے پی ایم ایس او نے مطالبہ کیا ہے کہ:

نتائج میں ہونے والی تمام بے ضابطگیوں کی فوری شفاف تحقیقات کی جائیں

متاثرہ طلباء کو ان کا حق اور مکمل انصاف فراہم کیا جائے

بورڈ آئندہ ایسے مسائل سے بچنے کے لیے واضح اور منصفانہ نظام بنائے

📢 اے پی ایم ایس او سانگھڑ سیکٹر طلباء کے ساتھ کھڑی ہے اور مکمل انصاف کی فراہمی تک اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔

اے پی ایم ایس او سانگھڑ

مورخہ 10 اکتوبر بروز جمعہسانگھڑ سیکٹر کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی،جس میں تحریک کے کام میں بہتری کے حوالے سے اہم گفتگو اور ...
10/10/2025

مورخہ 10 اکتوبر بروز جمعہ
سانگھڑ سیکٹر کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی،
جس میں تحریک کے کام میں بہتری کے حوالے سے اہم گفتگو اور تجاویز پیش کی گئیں
Sanghar Sector APMSO

یوم تکریم اساتذہ کے موقع پر سابقہ چیئرمین آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن ، چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و وف...
05/10/2025

یوم تکریم اساتذہ کے موقع پر سابقہ چیئرمین آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن ، چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کا پیغام۔۔



27/09/2025

Address

TandoAdam
Sanghar
68050

Telephone

+923118909900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanghar Sector APMSO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share