GBELS CHAK No 79 Sanghar

GBELS CHAK No 79 Sanghar Education Related Information

سرکاری اسکول کی طالبات نے “دریائے سندھ بچائیں، زندگی بچائیں” کے عنوان کے تحت علمی تجربات کی بنیاد پر حل بتا دیا۔گورنمنٹ ...
31/05/2026

سرکاری اسکول کی طالبات نے “دریائے سندھ بچائیں، زندگی بچائیں” کے عنوان کے تحت علمی تجربات کی بنیاد پر حل بتا دیا۔

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سن، تعلقہ مانجھند، ضلع جامشورو کے طلبہ نے STEAM Sanitation Challenge کے تحت دریائے سندھ کو آلودگی سے محفوظ بنانے کے لیے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔

طلبہ نے دو جدید ماڈلز تیار کیے۔ River Guard Net دریا میں داخل ہونے سے قبل پلاسٹک اور دیگر کچرے کو روکنے میں مدد فراہم کرتا ہے، جبکہ River Cleaner Boat دریا کی سطح پر موجود تیرتے ہوئے فضلے کو جمع کر کے صفائی کے عمل کو مؤثر بناتی ہے۔

اس سرگرمی نے طلبہ کو ماحولیاتی تحفظ، مسئلہ حل کرنے کی مہارت اور سائنسی تحقیق کے عملی پہلوؤں سے روشناس کرایا، جبکہ انہیں اپنے اردگرد کے ماحول کے لیے ذمہ داری کا احساس بھی دلایا۔

28/05/2026

تمام اہل وطن کو دلی عید مبارک۔۔۔

28/05/2026

یوم تکبیر مبارک ہو ❤️🇵🇰💪

27/05/2026

عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔۔ ♥️🤲💝

26/05/2026
سندھ حکومت نے عیدالعضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 29 مئی 2026 تک (چار دن) بمطابق 9 تا 12 ذی الحج 1447 ھجری کو عام تعطیل کا ا...
22/05/2026

سندھ حکومت نے عیدالعضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 29 مئی 2026 تک (چار دن) بمطابق 9 تا 12 ذی الحج 1447 ھجری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، اطلاق سرکاری و نجی اداروں پر یکساں ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری

شدید گرمی کے پیش نظر ضلع سانگھڑ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل ۔۔ ڈپٹی کمشنر صاحبہ نے نوٹیفکیشن جاری ک...
14/05/2026

شدید گرمی کے پیش نظر ضلع سانگھڑ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل ۔۔ ڈپٹی کمشنر صاحبہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Address

Chak No 79
Sanghar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBELS CHAK No 79 Sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category