08/08/2026
الحمدللہ! 🌹
اقراء بوائز گرلز سکول اینڈ کالج سسٹم، سندھیلیانوالی کے میٹرک سالانہ امتحان 2026 کے شاندار نتائج پر تمام کامیاب طلبہ، والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
ہم اپنے طلبہ کی محنت، والدین کے اعتماد اور اساتذہ کی انتھک کاوشوں پر فخر کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو مزید کامیابیاں، روشن مستقبل اور علمِ نافع عطا فرمائے۔ آمین۔
داخلے جاری ہیں
F.Sc | ICS | FA.IT | ADP | BS Programs
📞 0301-6524596 | 0308-8369405