GHS Dost Ali Wala

GHS Dost Ali Wala Govt high School Dost Ali Wala Tehsil Kot Addu

"Excellent teaching and learning environment".

SUMMER CAMP at its PEAK           گورنمنٹ ہائی سکول دوست علی والا
17/06/2026

SUMMER CAMP at its PEAK
گورنمنٹ ہائی سکول دوست علی والا

حاضری کے حوالے سے اہم اطلاعمحترم والدین اور طلبہ،السلام علیکم!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ باقاعدہ حاضری مؤثر تعلیم اور طے ...
07/06/2026

حاضری کے حوالے سے اہم اطلاع

محترم والدین اور طلبہ،

السلام علیکم!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ باقاعدہ حاضری مؤثر تعلیم اور طے شدہ تعلیمی سرگرمیوں کی تکمیل کے لیے نہایت ضروری ہے۔

براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ سمر کیمپ کے دوران پڑھایا جانے والا نصاب تعلیمی سیشن کا ایک اہم حصہ ہے، لہٰذا:

• طلبہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ باقاعدگی اور وقت کی پابندی کے ساتھ کلاسز میں شرکت کریں۔
• سمر کیمپ کے دوران پڑھائے گئے اسباق بعد میں دوبارہ نہیں پڑھائے جائیں گے۔
• غیر حاضری کی صورت میں رہ جانے والے اسباق کے لیے علیحدہ پی ڈی ایف نوٹس، ہینڈ آؤٹس یا اضافی تعلیمی مواد فراہم نہیں کیا جائے گا۔
• طلبہ سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی توجہ تعلیم پر مرکوز رکھیں اور تمام تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں، کیونکہ محدود وقت میں ایک وسیع نصاب مکمل کرنا مقصود ہے۔

ہم تمام والدین سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں تاکہ وہ سمر کیمپ سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ۔
انتظامیہ: گورنمنٹ ہائی سکول دوست علی والا

سمر کیمپ برائے ھشتم ۔۔ نھم ۔۔ دھم تمام طلباء اپنی حاضری بروقت یقینی بنائیں ۔ جزاک اللہ        گورنمنٹ ہائی سکول دوست علی...
31/05/2026

سمر کیمپ برائے ھشتم ۔۔ نھم ۔۔ دھم
تمام طلباء اپنی حاضری بروقت یقینی بنائیں ۔ جزاک اللہ
گورنمنٹ ہائی سکول دوست علی والا

سمندر کر چکا تسلیم ھم کو                خزانے خود ہی اوپر آ رھے ھیں         تعلیمی سیشن 27-2026 کے پہلے مرحلے کا آخری دن...
22/05/2026

سمندر کر چکا تسلیم ھم کو
خزانے خود ہی اوپر آ رھے ھیں
تعلیمی سیشن 27-2026 کے پہلے مرحلے کا آخری دن
STUDENTS of the MONTH
MAY 2026
کیش انعامات ۔۔ ۔طلباء کا جوش و جذبہ دیدنی
بہت کچھ کر دکھانے کا عزم لیے ۔۔ ھمارے شاھین
شاباش ھمارے شاھینو ! ھمیں تم پہ ناز ہے
تم ہی ہو ھمارا روشن مستقبل
گورنمنٹ ہائی سکول دوست علی والا

نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی           تعلیمی سیشن 27-2026 ۔ ۔         ...
19/05/2026

نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
تعلیمی سیشن 27-2026 ۔ ۔
دوسرا مہینہ ۔۔۔ دوسری ٹرم ۔
May Term 2026
ھمارے شاھین ۔۔ منزل کی طرف گامزن
گورنمنٹ ہائی سکول دوست علی والا

19/05/2026

نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
تعلیمی سیشن 27-2026 ۔ ۔
دوسرا مہینہ ۔۔۔ دوسری ٹرم ۔
MAY TERM 2026
ھمارے شاھین ۔۔ منزل کی طرف گامزن
گورنمنٹ ہائی سکول دوست علی والا

Address

Dost Ali Wala Sanawan
Sanawan
32300

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 17:00

Telephone

+923450999861

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Dost Ali Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Dost Ali Wala:

Shortcuts

Share