Sultania Institute of Computer Technologies

Sultania Institute of Computer Technologies A Name of Future

Sultania Institute of Computer Technologies offers top courses from basic to professional levels, preparing students for successful careers and future earnings in web development, graphic design, Shopify, and more.

کیا آپ کمپیوٹر سیکھ کر اپنی تعلیم، ملازمت یا روزگار کے مواقع بہتر بنانا چاہتے ہیں؟سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجی...
04/08/2026

کیا آپ کمپیوٹر سیکھ کر اپنی تعلیم، ملازمت یا روزگار کے مواقع بہتر بنانا چاہتے ہیں؟
سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز، سنانواں پیش کر رہا ہے Basic Computer Application Course جس میں آپ کو بنیادی سے عملی کمپیوٹر اسکلز سکھائی جائیں گی۔

✅ کمپیوٹر کی بنیادی معلومات
✅ MS Word
✅ MS Excel
✅ MS PowerPoint
✅ Internet & Email

🎓 دورانیہ: 3 ماہ اور 6 ماہ کے بیچز
👨‍🏫پریکٹیکل ٹریننگ
📜 کورس مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ

✨ اگر آپ کمپیوٹر سیکھنے کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو یہی بہترین موقع ہے۔

📍 سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز
رانا آرکیڈ، سنانواں

📞 0304-7323242

خواتین کیلئے خوشخبری,  داخلے جاری ہیں!سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز، سنانواں میں خواتین کیلئے نئے بیچ میں داخل...
13/07/2026

خواتین کیلئے خوشخبری, داخلے جاری ہیں!
سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز، سنانواں میں خواتین کیلئے نئے بیچ میں داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ اگر آپ کمپیوٹر اور جدید ڈیجیٹل اسکلز سیکھنا چاہتی ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
کلاس : 🕟 04:30 PM تا 06:00 PM
کورسز:

💻 Basic Computer Course
🎨 Graphic Designing
🌐 Web Development
🎬 Video Editing & Animation
💰 Freelancing Training

✨ خواتین کیلئے علیحدہ، محفوظ اور پُرسکون تعلیمی ماحول
⚠️ محدود نشستیں دستیاب ہیں , یہ اس سیزن کا آخری بیچ ہے۔
📌 آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں اور اپنے مستقبل کو نئی مہارتوں کے ساتھ روشن بنائیں۔
📍 سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز
رانا آرکیڈ سنانواں
📞 0304-7323242

اگر آپ نے میٹرک کے بعد ICS یا FA (IT) میں ایڈمیشن لینا ہے یا آپ BS کے کسی بھی کمپیوٹر پروگرام میں ایڈمیشن لینے جا رہے ہی...
03/07/2026

اگر آپ نے میٹرک کے بعد ICS یا FA (IT) میں ایڈمیشن لینا ہے یا آپ BS کے کسی بھی کمپیوٹر پروگرام میں ایڈمیشن لینے جا رہے ہیں تو سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آپ کیلئے لے کر آ رہا ہے ابتدائی کمپیوٹر پریکٹیکل ٹریننگ پروگرام۔
اپنے کمپیوٹر کی تعلیم کا آغاز مضبوط بنیادوں کے ساتھ کریں اور کالج یا یونیورسٹی میں داخلہ لینے سے پہلے ضروری آئی ٹی اسکلز حاصل کریں۔
اس 3 ماہ کے Summer Camp میں آپ سیکھیں گے:
✅ کمپیوٹر بیسکس
✅ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا تعارف
✅ سائبر سیکیورٹی کی بنیادی معلومات
✅ MS Word، Excel اور Office Automation
✅ ٹائپنگ پریکٹس
✅ ضروری سافٹ ویئرز اور ٹولز
✅ اور بہت کچھ...
✨ اس پروگرام کے فوائد:
✔️ عملی (Hands-on) ٹریننگ
✔️ ماہر انسٹرکٹرز کی رہنمائی
✔️ کالج اور یونیورسٹی کیلئے بہترین تیاری
✔️ مستقبل کی آئی ٹی اسکلز
✔️ فری لانسنگ اور پروفیشنل کیریئر کیلئے مضبوط بنیاد
🗓 دورانیہ: 3 ماہ
⏰ روزانہ کلاس: 2 گھنٹے

📢 محدود نشستیں دستیاب ہیں، آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں!

📍 سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز
رانا آرکیڈ، سنانواں
📞 0304-7323242

مستقبل کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ والی پروگرامنگ لینگویج سیکھیں۔سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز، سنانواں پیش کر رہا ہ...
30/06/2026

مستقبل کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ والی پروگرامنگ لینگویج سیکھیں۔سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز، سنانواں پیش کر رہا ہے 6 ماہ کا Complete Python Pro Course، جہاں آپ Python پروگرامنگ کو بنیادی سطح سے پروفیشنل لیول تک سیکھیں گے۔

اس کورس میں آپ سیکھیں گے:
✅ Python Programming کی مکمل بنیادیں
✅ عملی (Real-World) Projects پر کام
✅ Professional Coding Skills
✅ 100 سے زائد پراجیکٹس پر مشتمل Portfolio تیار کرنا
✅ Career-Oriented Training
✅ دنیا بھر میں مطلوب (High Demand) Skills

🎯 یہ کورس طلباء، فری لانسرز، جاب سیکرز اور ہر اُس شخص کیلئے بہترین ہے جو آئی ٹی کے شعبے میں کامیاب کیریئر بنانا چاہتا ہے۔

📅 کورس دورانیہ: 6 ماہ
📌 محدود نشستیں دستیاب ہیں، اپنا داخلہ آج ہی کنفرم کروائیں۔
📍 سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز
رانا آرکیڈ، سنانواں

📞 0304-7323242

📢 خواتین کیلئے خوشخبری! داخلے جاری ہیںسلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز، سنانواں میں خواتین کیلئے نئے بیچز میں داخ...
18/06/2026

📢 خواتین کیلئے خوشخبری! داخلے جاری ہیں
سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز، سنانواں میں خواتین کیلئے نئے بیچز میں داخلے جاری ہیں۔
💻 Basic Computer Applications Course
✅ Basic of Computers
✅ MS Word
✅ MS Excel
✅ MS PowerPoint
✅ Internet & Email

🎬 Motion Graphics & Video Animation
✅ ویڈیو اینیمیشن
✅ موشن گرافکس
✅ کریئیٹو پراجیکٹس
✅ عملی تربیت

📚 کورس دورانیہ:
✔️ 3 ماہ
✔️ 6 ماہ

🌅 مارننگ سیشز

📅 کلاسز کا آغاز: 01 جولائی 2026
⚠️ محدود نشستیں دستیاب ہیں
⏳ 30 جون 2026 سے پہلے اپنا داخلہ کنفرم کروائیں
🎯 خواتین کیلئے علیحدہ اور پُرسکون تعلیمی ماحول، تجربہ کار اساتذہ اور عملی تربیت کے ساتھ اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا بہترین موقع۔

📍 سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز، رانا آرکیڈ سنانواں

📞 0304-7323242

10/06/2026

اس سال گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے بچوں کو کمپیوٹر سکلز سکھانے کا شاندار موقع
آپ کے شہر سنانواں میں بہترین ماڈرن کمپیوٹر لیب دور حاضر کے مطابق کمپیوٹر سکلز
سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز سنانواں کی جانب سے بچوں کے کمپیوٹر لرننگ کے مختلف پروگرامز کا آغاز کیا گیا ہے جس سے آپکے بچے کمپیوٹر کے بنیادی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، گرافکس، یو ٹیوب، آفس، ایکسل، سیکیورٹی، ڈویلپمنٹ اور دیگر کئی شعبوں میں سیکھیں گے
مکمل پریکٹیکل لرننگ
ڈیلی کلاسز
مناسب فیس
باقاعدہ پریکٹیکل اور پروجیکٹ بیسڈ کلاسز
داخلے جاری ہیں
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے سوچیں نہیں بلکہ تشریف لائیں اور داخلہ کروائیں

📍 سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز
رانا آرکیڈ، سنانواں

📞 0304-7323242
🌐 www.sict.info

اس سال گرمیوں کی چھٹیوں میںاپنے بچوں کو کمپیوٹر سکلز سکھانے کا شاندار موقعآپ کے شہر سنانواں میں بہترین ماڈرن کمپیوٹر لیب...
01/06/2026

اس سال گرمیوں کی چھٹیوں میں
اپنے بچوں کو کمپیوٹر سکلز سکھانے کا شاندار موقع
آپ کے شہر سنانواں میں بہترین ماڈرن کمپیوٹر لیب دور حاضر کے مطابق کمپیوٹر سکلز

سلطانیہ انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجیز سنانواں کی جانب سے بچوں کے کمپیوٹر لرننگ کے مختلف پروگرامز کا آغاز کیا گیا ہے جس سے آپکے بچے کمپیوٹر کے بنیادی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، گرافکس، یو ٹیوب، آفس، ایکسل، سیکیورٹی، ڈویلپمنٹ اور دیگر کئی شعبوں میں سیکھیں گے
مکمل پریکٹیکل لرننگ
ڈیلی کلاسز
مناسب فیس
باقاعدہ پریکٹیکل اور پروجیکٹ بیسڈ کلاسز
داخلے جاری ہیں
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے سوچیں نہیں بلکہ تشریف لائیں اور داخلہ کروائیں

Address

Sultania Institute Of Computer Technology Rana Market Sanawan
Sanawan
34100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultania Institute of Computer Technologies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share