Informatics College Sanawan

Call

Informatics College Sanawan سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسٰۤىۙ
اب ہم تمہیں پڑھائیں گے تو تمہیں نہ بھولے گا.

01/09/2026
01/09/2026

محفلِ میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
انفارمیٹکس کالج سنانواں

01/09/2026

محفلِ میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
انفارمیٹکس کالج سنانواں

🎓 Welcome Back to Your Second Home! 🌟ایک نئے عزم، نئی اُمنگ اور نئے خوابوں کے ساتھ 20 جولائی 2026 سے ایک بار پھر Informa...
17/07/2026

🎓 Welcome Back to Your Second Home! 🌟

ایک نئے عزم، نئی اُمنگ اور نئے خوابوں کے ساتھ 20 جولائی 2026 سے ایک بار پھر Informatics Group of Colleges, Sanawan Campus میں تعلیمی سفر کا آغاز ہو رہا ہے۔

تمام فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
آئیے اس نئے تعلیمی سال کو محنت، نظم و ضبط، کامیابیوں اور خوبصورت یادوں سے بھر دیں۔

✨ نئے خواب، نئے مواقع، نئی کامیابیاں۔ آپ کا مستقبل آپ کا منتظر ہے۔

📅 Classes Resume: 20 July 2026

Welcome Back, Future Achievers! 💙💛

✨ نیا سفر، نئی منزل!خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا وقت آ چکا۔نیو فرسٹ ائیر کلاسز کا آغاز:  *بتاریخ:  04 مئی 2026**کلاس ٹائ...
01/05/2026

✨ نیا سفر، نئی منزل!
خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا وقت آ چکا۔
نیو فرسٹ ائیر کلاسز کا آغاز:
*بتاریخ: 04 مئی 2026*
*کلاس ٹائمنگ : صبح 07:45 تا دوپہر 12:30* (گرلز)
*صبح 07:45 تا دوپہر 12:45 (بوائز)*

📚✨ Daily Test System — کامیابی کی اصل کنجی! ✨📚ان تصویروں میں نظر آنے والے یہ مناظر صرف ٹیسٹ نہیں بلکہ بچوں کے روشن مستقب...
15/04/2026

📚✨ Daily Test System — کامیابی کی اصل کنجی! ✨📚

ان تصویروں میں نظر آنے والے یہ مناظر صرف ٹیسٹ نہیں بلکہ بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔
*انفارمیٹکس کالج سنانواں* میں ہمارا *ڈیلی ٹیسٹ سسٹم اور منفرد ٹیسٹ سیریز* طلبہ کو صرف پڑھاتی نہیں، بلکہ انہیں سنجیدہ، محنتی اور امتحان کے لیے مکمل طور پر تیار کرتی ہے۔

🎯 *ایک طرف پورے سال کی محنت*
🎯 *اور دوسری طرف ہماری معیاری ٹیسٹ سیریز*
یہی وہ امتزاج ہے جو کامیابی کو یقینی بناتا ہے۔

*ہماری نمایاں خصوصیات:*
✔ معیاری اور Concept-Based Question Papers
✔ تجربہ کار اساتذہ کی شفاف اور معیاری مارکنگ
✔ بروقت پیپرز کی واپسی
✔ ہر طالبعلم کو اس کی غلطیوں پر مکمل رہنمائی
✔ ایسا تعلیمی ماحول جہاں سیکھنا آسان اور مؤثر ہو

یہاں ہم صرف نمبرز نہیں، بلکہ بچوں کی شخصیت، اعتماد اور مستقبل کو سنوارتے ہیں۔ 🌟

*🎓 Admissions Open!*
اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی انفارمیٹکس کالج سنانواں کا انتخاب کریں جہاں تعلیم صرف نصاب تک محدود نہیں بلکہ مکمل رہنمائی کا نام ہے۔

📍 آج کا صحیح فیصلہ، کل کی بڑی کامیابی!

*انفارمیٹکس گروپ آف کالجز، سنانواں کیمپس* کو اپنی معیاری تعلیمی روایت کے تسلسل کو جاری رکھنے کے لئے محنتی ، تجربہ کار او...
24/03/2026

*انفارمیٹکس گروپ آف کالجز، سنانواں کیمپس* کو اپنی معیاری تعلیمی روایت کے تسلسل کو جاری رکھنے کے لئے محنتی ، تجربہ کار اور تدریسی جذبہ رکھنے والے لیکچررز کی ضرورت ہے ۔

📚 مضامین:
🔹 بائیولوجی
🔹 فزکس
🔹 انگلش
🔹 اردو
🔹 سوشیالوجی
🔹 اکنامکس

📩 آج ہی اپلائی کریں اور ہمارے تعلیمی سفر کا حصہ بنیں!

Address

Al-Haider Cotton Road Near Pasban School
Sanawan

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923000125476

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Informatics College Sanawan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share