Lαԃʅα Mαʅιƙ

Lαԃʅα Mαʅιƙ Dil ki baatein, alfaazon ke saath 🖤

23/08/2026
19/08/2026

ہماری زندگی میں بعض چیزیں ہمیں فقط سبق سکھانے آتی ہیں۔۔۔ اور سبق سکھانے کے بعد چلی جاتی ہیں، چاہے وہ ہماری زندگی میں آنے والے انسان ہی کیوں نہ ہوں❤

13/08/2026

بدلتے ہوئے لوگوں کی شکایت کیا کرنا ۔۔یہاں تو خود کا پالا ہوا دل بھی وقت پر دھوکہ دے جاتا ہے ۔۔ 🥺❤️‍🩹

10/08/2026

رشتوں کی بقا اور ان کی خوشبو برقرار رکھنے کے لیے رابطے، توجہ اور خلوص ناگزیر ہیں؛ ورنہ بے اعتنائی کی دھوپ میں تو اپنے ہاتھوں سے لگائے ہوئے پودے بھی مرجھا کر دم توڑ دیتے ہیں۔۔۔

09/08/2026

گھر سے نا فرمان بیٹے کا لقب ملنے کے باوجود ہم آدھا دن لوگوں کے ہجوم سے دور تنہائی میں اپنے مستقبل کے بارے میں سوچتے ہیں ۔

07/08/2026

جہاں عزتِ نفس کی توہین ہو رہی ہو وہاں تعلقات صدقے میں دے دیا کریں۔❤️‍🩹😢

06/08/2026

05/08/2026

30/07/2026


Address

466 Road, Near Rao Petroleum
Samundri
37300

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lαԃʅα Mαʅιƙ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share