Official Group of Govt. Primary School Chak 468 G.B Samundri
30/09/2024
گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 468گب میں محفل میلاد النبی صلی اللّہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ۔قرآن مجید کی تلاوت اور پیارے نبی کریم صلی اللّہ علیہ والہ وسلم پر درود شریف کی محفل سجائی گئی ،دوستوں کا تعاون کا شکریہ، GPS 468GB سمندری
15/04/2024
MashaAllah Class Two Math Activity of Ordinal Numbers
14/04/2024
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
گورنمنٹ پرائمری سکول چک 468 گ ب سمندری
محترم ومکرم پرنسپل محمد ارشد صاحب
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر کی طرح گورنمنٹ پرائمری سکول چک 468 گ ب سمندری میں فری بکس کی تقسیم کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
الحمدللہ
نئی کلاسسز کے تمام طلبہ کو فری کتب کی فراہمی کا آغاز ہو چکا ہے
یکم اپریل سے نئے سیشن کے ساتھ ہی طلبہ کو فری کتب دستیاب ہیں اور انشاء اللہ تمام طلبہ کو کتابیں تقسیم کر دی جائیں گی۔
الحمداللہ مخیر حضرات کے تعاون سے اور ہیڈ ماسٹر محمد ارشد صاحب کے تعاون سے غریب اور یتیم بچوں میں فری یونیفارم اور جوتے اور کاپیاں تقسیم کی گئیں۔
محترم ومکرم پرنسپل محمد ارشد صاحب کی طرف سے اپیل ہے تمام اہلیان چک 468 گ ب والے اپنے بچوں کو جلد از جلد داخل کروائیں تاکہ سلیبس کو بر وقت مکمل کیا جا سکے ۔
14/04/2024
Today beautiful weather at GPS 468 G.B Govt. Primary School Chak 468 G.B Samundri
30/03/2024
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم ومکرم پرنسپل محمد ارشد صاحب
محترم والدین کے پر زور اصرار پر
نرسری اول کلاسسز ٹیلنٹ سیکشن کا آغاز
مونٹیسوری طریقہ تدریس
السلام علیکم
گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 468 گ ب سمندری میں نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے جو والدین یا ان کے ہمسایہ اپنے بچوں کا ایڈمیشن کروانا چاہتے ہیں وہ جلد ازجلد ہر صورت آفس میں رابطہ کریں اور بچوں کے ب فارم کی کاپی والد کے شناختی کارڈ کی کاپی ساتھ لے کر آئیں داخلے بالکل فری ہیں بچوں کی نئی کلاسز کا اغاز بہت جلد سے ہو جائے گا لہذا اس سے پہلے پہلے بچوں کا ایڈمیشن کروا دیں ۔شکریہ
30/03/2024
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 468 گ ب سمندری
محترم ومکرم پرنسپل محمد ارشد صاحب
سالانہ نتائج امتحانات 2024
نرسری تا پنجم کلاسسز
محترم ومکرم پرنسپل محمد ارشد صاحب نے سالانہ نتائج کا اعلان کرتے ہوئے طلبہ میں پوزیشنز حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور طلبہ کو اول دوم سوم پوزیشنز حاصل کرنے پر انعامات تقسیم کیے
اس موقع پر پرنسپل وجملہِ سٹاف نے طلبہ اور ان والدین کو اس
عظیم الشان کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔
27/01/2024
27/01/2024
Today Science Activity GPS 468 G.B
22/01/2024
Weekly Science activities are held at GPS 468 G.B
22/01/2024
Today Math test of class 5th is held at GPS 468 G.B
20/01/2024
Weekly English test of class 5th is held at school
Be the first to know and let us send you an email when Govt. Primary School Chak 468 G.B Samundri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The School
Send a message to Govt. Primary School Chak 468 G.B Samundri: