Talha Rafique

Talha Rafique Like ,answer and share it

خواجہ سرا پن - کلائنفیلٹرز سینڈروم (Klinefelter Syndrome)خواجہ سرا پن جسے جینیات میں کلائینفیلٹرز سینڈروم بھی کہتے ہیں ا...
22/11/2020

خواجہ سرا پن - کلائنفیلٹرز سینڈروم
(Klinefelter Syndrome)

خواجہ سرا پن جسے جینیات میں کلائینفیلٹرز سینڈروم بھی کہتے ہیں ایک جنسی کروموسومز کی خرابی سے پیدا شدہ کیفیت ہے۔ ایک عام انسان میں 46 کروموسومز 23 جوڑوں کی شکل میں ہوتے ہیں۔ ان میں سے 22 کروموسومز کے جوڑے مردوں اور خواتین میں ایک جیسے ہوتے ہیں۔ ان جوڑوں کو آٹوسومز کہتے ہیں۔ 23 واں جوڑا مردوں اور خواتین میں مختلف ہوتا ہے۔ کروموسومز کا یہ جوڑا جنسی کروموسوم کا جوڑا کہلاتا ہے۔ مردوں میں جنسی کروموسومز کا جوڑا XY جبکہ خواتین میں XX کی شکل میں ہوتا ہے۔

کلائینفیلٹرز سینڈروم کے حامل فرد میں ایک جنسی کروموسوم زیادہ ہوتا ہے۔ اسے S*x chromosome trisomy بھی کہتے ہیں۔ ایک خواجہ سر دراصل XXY ہوتا ہے۔ چونکہ ان افراد میں Y کروموسوم موجود ہوتا ہے اس لئے یہ مردانہ خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں لیکن چونکہ ان میں دو X کروموسومز بھی پائے جاتے ہیں اسلئے ان میں زنانہ خصوصیات بھی موجود ہوتی ہیں۔

دنیا بھر میں ہر 650 میں سے 1 بچہ کلائینفلیٹرز سینڈروم کے ساتھ پیدا ہوتا ہے۔ لیکن اگر حمل کے دوران ماں کی عمر 35 سال سے زیادہ ہو تو یہ امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ یہ افراد اپنی نسل آگے بڑھانے کی صلاحیت سے محروم ہوتے ہیں۔ اس سینڈروم سے متاثرہ زیادہ تر افراد طبعی طور پر نارمل ہوتے ہیں لیکن ان میں کچھ بیماریوں کی شرح عام انسانوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ ان افراد میں زیابیطس، آٹو امیون بیماریوں اور ہڈیوں کی بیماریوں کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

22/11/2020

*تعلیمی معیار کے انحطاط کی عظیم ترین داستان*

پی پی ایس سی PPSC کے تحت ہونے والے سال 2020 کے لیکچرر شپ کے امتحانات میں ہر مضمون میں درخواست گزاروں کی تعداد لاکھوں میں... اور پاس ہونے والوں کی تعداد ڈبل فگر سے بھی اوپر نہ جاسکی... بعض مضامین میں تو پاس ہونے والے امیدواروں کی تعداد کل سیٹوں سے بھی کم جیسا کہ لیکچرر کیمسٹری فیمیل کی ٹوٹل سیٹس 100 ہیں جبکہ پاس ہونے والے امیدواروں کی تعداد صرف 85.....
اس کے علاوہ بھی جائزہ درج ذیل ہے
*لیکچررز میل*
جیوگرافی کل سیٹیں 18 جن کیلئے صرف 91 پاس
فارسی کی کل 5 سیٹوں کیلئے صرف 25 پاس
پنجابی کی کل 10 سیٹوں کیلئے صرف 50 پاس
سوشل ورک کی 5 سیٹوں کیلیے صرف 25 پاس
پاک سٹڈیز کی 7 سیٹوں کیلئے صرف 36 پاس
جرنلزم کی 5 سیٹوں کیلیے صرف 29 پاس
میتھس کی 100 سیٹوں کیلئے صرف 401 پاس

یعنی ایک سیٹ کے زیادہ سے زیادہ 5 امیدوار کامیاب

*لیکچررز فیمیل*
ہوم اکنامکس کی 75 سیٹوں کیلئے صرف 30 پاس 45 سیٹیں خالی
سوشل ورک کی 10 سیٹوں کیلیے صرف 51 پاس
میتھس کی 80 سیٹوں کیلئے صرف 170 پاس
کیمسٹری کی 100 سیٹوں کیلئے صرف 85 پاس 15 سیٹوں کیلئے امیدوار موجود نہیں
فارسی کی 10 سیٹوں کیلئے صرف 50 پاس
جرنلزم کی 6 سیٹوں کیلئے صرف 32 پاس
پنجابی کی 20 سیٹوں کیلئے 105 پاس
پاک سٹڈیز کی 10 سیٹوں کیلئے صرف 45 پاس

یہاں تو بعض مضامین کی سیٹیں بھی پوری نہیں ہوئی اور باقی مضامین میں بھی ایک سیٹ کیلئے 2 سے 5 امیدوار بس
لاکھوں روپیہ ڈگریوں کے حصول میں برباد کر کے اے گریڈ فرسٹ ڈویژن لینے والے ہزاروں امیدواروں میں سے قابل لوگوں کی تعداد دیکھ لیں.... 18 سے 20 سال تک کی گدھوں کی طرح کی جانے والی بھاگ دوڑ... باپ کی محنت کمائی گئی دولت.... ماں کے محبت سے پکائے گئے ناشتوں....اور اس سے بھی بڑھ کر ان کی آنکھوں میں ہر دن اولاد کے ساتھ ساتھ بڑھتے پلتے خوابوں کی جوان موت کا اس سے بڑا تماشہ اس رزلٹ کے سوا اور کیا ہوگا.... یہاں تک نہیں... کہانی ابھی باقی ہے.... ابھی تو بس 7 مضامین کا رزلٹ آیا ہے اور یہ حال ہے.... باقی کی قسطوں میں کیا ہونے والا ہے دیکھتے جائیں..... اکیڈمیوں کو اور پرائیویٹ ٹیوٹرز کو دی جانے والی لاکھوں کی فیسیں.... ٹیسٹنگ کے نام پر جگہ جگہ ہورہی ڈرامے بازی... رویژن اور بورڈ میں اعلیٰ پوزیشنز اے گریڈ اور 100 فیصد نتیجہ دینے والے سکولوں اور کالجوں کا محاسبہ کوئی نہیں کرے گا اب بھی

22/11/2020

السلام علیکم ۔۔۔!
جب سے کیمیسٹری کے نتائج آۓ ہیں آپ نے لوگوں کی مختلف آراء سنی ہونگی ۔۔۔ اس بارے میں بس اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ یہ بہت بڑا المیہ ہے ۔۔۔ یہاں جنس کو بالاۓ طاق رکھ کر بات کی جاۓ تو میرے خیال سے انصاف کا تقاضا یہ ہی ہے ۔۔۔مرد بھی جتنے پانی میں ہیں مجھ سمیت سب کو پتہ ہے ۔۔۔ لیکن یہاں بات ہے ہماری تعلیمی نظام کی جس میں رٹا رٹا اور بس رٹا ہے ۔۔۔۔جامعات لیول میں رج کہ پروفیسر گردی ہے ۔۔۔ پروفیسر حضرات جیسے چاہتے کرتے ہیں سواۓ پڑھائی کروانے اور طلباء و طالبات کو کنسیپٹ کلییر کروانے کے ۔۔۔ جب تک یہ سسٹم تبدیل کر کے امتحانات کا سلسلہ باقاعدہ کسی ادارے کے حوالے نہیّں کیا جاتا کہ جو ادارہ اپنی نگرانی میں جامعات سے بھی پوچھ گچھ کرے تب تک یہ 20057 میں سے 85 تو پھر بھی ٹھیک ہین آپ 10 کی بھی توقع رکھ سکتے ہیں۔۔۔۔ یہاں میں ایک بات کرنا چاہوں گا ۔۔۔لاکھوں روپے کسی جامعہ میں لگا کر کسی طالبعلم کا وہ معیار اور ٹیلینٹ نہیّں ہوتا جو ایک اوپن یونیورسٹی کے پڑھے ہوے طالبعلم کا ہوتا ہے ۔۔۔۔ کیونکہ اوپن کے طلباء خود اپنے بل بوتے پر کرتے ہیں سب اور نہ ہی اوپن کے امتحانی نظام میں کوئی پروفیسر گردی ہے ۔۔۔
یہ میری راۓ تھی آپ کا متفق ہونا ضروری ہے ۔۔۔

06/10/2020

Mg and fe are needed by plants for
Energy transfer
Chlorophyl synthesis
Stomatal movement
Carbohydrates translocation

06/10/2020

The first enzyme isolated from seeds of jack bean waz
Zymase
Peptidase
Urease
Phosphorylase

06/10/2020

Maximum transpiration occurs in
Mesophytic plants
Xerophytic plants
Hydrophytic plants
Algal cells

06/10/2020

Guttation occurs through
Stomata
Root hairs
Flower buds
Hydathodes

06/10/2020

The metal involved in stomatal movement
Zn
K
Mn
Mg

06/10/2020

Ganong photometer is used for
Transpiration
Respiration
Growth
Photosynthesis

06/10/2020

Process of tranpiration in plants help in
Absorption of co2
Opening of stomata
Upward conduction of water
None of these

06/06/2020

"greenland ecosystem of pakistan ""

Any member has notes about this topic, kindly share with me..

06/04/2020

Root pressure has not been observed in

A. Angiosperms
B. Gymnosperms
C. Ferns
D. Non

Address

Number 14
Samundri

Telephone

+923074828728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Rafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category