22/12/2025
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے تحت تمام سرکاری اور نجی کالجز 23 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026 تک بند رہیں گے۔ باقاعدہ کلاسز پیر 12 جنوری 2026 کو دوبارہ شروع ہوں گی۔ بی ایس 4 سالہ پروگرام اور طے شدہ امتحانات منصوبہ بندی کے مطابق جاری رہیں گے۔
https://www.facebook.com/share/p/1MbxjoitXL/