18/08/2026
حبُّ الوطنی کیا ہے؟ 🇵🇰❤️
کیا وطن سے محبت اسلام کے خلاف ہے یا اسلام ہمیں وطن سے محبت کا درس دیتا ہے؟
اس ویڈیو میں حبِ وطن کے مفہوم، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف منسوب قول، اور مشہور جملہ "حب الوطن من الإيمان" کی حقیقت کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے۔
ویڈیو مکمل دیکھیں، شیئر کریں اور دوسروں تک بھی یہ اہم معلومات پہنچائیں۔ ❤️
پیشکش:
علامہ ڈاکٹر حافظ محمد وقاص اشرف قادری
📞 رابطہ نمبر: 03304355981
ؓ #اسلام #پاکستان