23/02/2022
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ-
انتہای افسوس ناک خبر
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سنیٹر رحمان ملک صاحب انتقال کر گئے 😰اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے-آمین -