SHAHEEN.Public school

SHAHEEN.Public school school page

شاہین پبلک اسکول، لرہ ڈاگی کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ، معزز والدین اور پیارے بچوں کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے بہت...
27/05/2026

شاہین پبلک اسکول، لرہ ڈاگی کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ، معزز والدین اور پیارے بچوں کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، قربانی اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سلامتی اور برکتیں لے کر آئے۔

"*سالانہ تقریب* *شاہین پبلک اسکول* لرہ ڈاگئی مبارک ہو! 🎉*پرنسپل* اور تمام *اساتذہ* کی محنت اور *طلباء* کی کڑی محنت کو سل...
11/04/2026

"*سالانہ تقریب* *شاہین پبلک اسکول* لرہ ڈاگئی مبارک ہو! 🎉

*پرنسپل* اور تمام *اساتذہ* کی محنت اور *طلباء* کی کڑی محنت کو سلام! 👐 تعلیمی میدان میں کامیابی حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا، لیکن آپ نے ثابت کیا کہ محنت اور لے دے کر کچھ بھی ناممکن نہیں!

*پوزیشن ہولڈرز* کو بہت بہت مبارکباد! 🎊 آپ کی کامیابی ہم سب کے لیے فخر کا باعث ہے۔

اس *سالانہ تقریب* میں شرکت کرنے والے تمام *طلباء، اساتذہ* اور *والدین* کو مبارکباد۔ 🙏 امید ہے کہ یہ تقریب آپ سب کے لیے ایک یادگار تجربہ رہی ہوگی۔

*شاہین پبلک اسکول* کی ٹیم کو بھی مبارکباد کہ انہوں نے ایک بہترین تقریب کا انعقاد کیا۔ 👍

#مبارکباد #
Bashir Khan Yousafzai II
Mehran Khan
Muhammad Ikram
Muhammad Hilal
Siraj Ulhaq
Akram Khaksar
Muhammad Ikram

23/03/2026

"شاہین بپلک سکول لرہ ڈاگئ کی طرف سے 23 مارچ یوم پاکستان مبارک! ! 🇵🇰✨
آج 23 مارچ کو دنیا کو دیکھا جائے گا کہ ایسے اچھے ملک ہے!
ہم پاکستانی ہیں، ہم اپنے ملک پر فخر کرتے ہیں!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰✨
آئیے، اس آزادی کو برقرار رکھنے اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کریں!"

20/03/2026

🥳 ! بہت خوبصورت مبارکباد 🎉

شاہین بپلک سکول لرہ ڈاگئ کے تمام طلباء، والدین، اساتذہ کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو! 🌙✨

دعاء ہے کہ عیدالفطر کی خوشیوں میں سب کے لئے سلامتی، خوشحالی اور برکت ہو۔ 🤲

16/03/2026

```لَــــیۡلَۃُالۡقَــــدۡر``` 🌙✨
*آج کــی رات رحــمتــوں کی بـؚــرسـؚــات ہــــے* 🤲🫶🥺
`یا اللہ` 🤍🫀
*ہمــاری دعــائیــں قــبول فــرمــا اور ہمــارے گــناہ معــاف فــرمــا آمــــــین 🤲🏻🥹🫠*
SHAHEEN.Public school Lara Dagai

🎓 Shaheen Public School Lara Dagai 📢 داخلہ جاری ہےنرسری تا نہم جماعت2027_تعلیمی سال۔  2026✨ معیاری تعلیم✨ تجربہ کار اسات...
27/02/2026

🎓 Shaheen Public School Lara Dagai
📢 داخلہ جاری ہے
نرسری تا نہم جماعت
2027_تعلیمی سال۔ 2026

✨ معیاری تعلیم
✨ تجربہ کار اساتذہ
✨ بہترین تعلیمی ماحول

📌 ابھی داخلہ کروائیں اور اپنے بچے کا روشن مستقبل بنائیں!

📞 رابطہ نمبر:
0302-5665373
0301-5900071

📍 پتہ: لرہ ڈاگئ سلارزئی ضلع باجوڑ

01/02/2026

شاہین پبلک اسکول لَرہ ڈاگئی
بتاریخ 02-02-2026 بروز پیر
کل ان شاء اللہ اسکول کھلا رہے گا۔
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے بچوں کو اسمبلی کے وقت صبح 8/30 بجے اسکول ضرور پہنچائیں

الحمدللہ، نئے سال کے لیے ہمارے کچھ واضح گولز ہیں۔ہمارا گول یہ ہے کہنئی کلاس میں اچھے نمبر حاصل کریںاور اس کے لیے پوری مح...
01/01/2026

الحمدللہ، نئے سال کے لیے ہمارے کچھ واضح گولز ہیں۔

ہمارا گول یہ ہے کہ
نئی کلاس میں اچھے نمبر حاصل کریں
اور اس کے لیے پوری محنت اور توجہ سے پڑھائی کریں۔

اس کے ساتھ ساتھ
ہم ماں باپ کی خدمت کریں گے،
بڑوں کا ادب کریں گے،
چھوٹوں سے شفقت سے پیش آئیں گے
اور اپنے ٹیچرز کا احترام کریں گے۔

ان شاء اللہ یہ نیا سال
تعلیم، اخلاق اور کامیابی کا سال ہوگا ✨

Address

Lara Dagai Salarzai
Salarzai

Telephone

+923015900071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAHEEN.Public school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category